Sun, 11 Nov 2018 19:22:44
ہندوستان میں مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے سمبت پاترا ان کے ہمنواؤں اور ان کی تنظیموں جس میں آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیمیں شامل ہیں جیسے فرقہ پرستوں کو سینکڑوں جنم لینے ہوں گے پھر بھی وہ اپنی ناپاک کوششوں میں کامیاب نہیں ہوں گے ۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 19:17:06
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ایڈمنسٹریٹوبلاک کے سلیکشن کمیٹی روم میں آج منعقدہ ایکزیکیوٹو کاؤنسل کی میٹنگ میں میٹنگ کے ایجنڈہ میں موجود تمام نکات پر گفت و شنید کی گئی۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 19:14:29
نوٹ بندی اوراشیاء وخدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وجہ سے گزشتہ سال ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار کم ہونے کے ریزروبینک کے سابق گورنر رگھو رام راجن کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کانگریس نے اتوار کو کہا کہ مسٹر راجن نے مودی حکومت کو ’’آئینہ‘‘ دکھادیا ہے۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 18:44:01
سوئنگ گیندباز مناف پٹیل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔گجرات کے رہنے والے مناف کا کہنا ہے کہ اب ان کی عمر ہو چکی ہے اور ان کی فٹنس پہلے جیسی نہیں ہے۔
View more
Sun, 11 Nov 2018 17:33:11
قاری ڈاکٹر عبدالناصر حرک حفظہ اللہ کا شمار مصر کے مشہور و معروف قراء میں ہوتا ہے، آپ کو قراءت سبعہ وعشرہ میں درک حاصل ہے، آپ نے تقریباً 150 ملکوں کا دورہ کیا جہاں اپنی مسحور کن قراءت سے عوام کے دلوں کو جیتا۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 19:26:39
پڈوچیری کے وزیر اعلی وی نارائن سامی نے کہا کہ اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کو ایک ساتھ لانے کی تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرا بابو نائیڈو کی کوششوں سے شاندار کامیابی ملے گی۔
View more
Sat, 10 Nov 2018 19:22:47
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے رام مندر معاملے کو لے کر کانگریس سے پوچھا کہ کہ اسے بھگوان رام کی فکر ہے یا مغل بادشاہ بابر کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy