Tue, 30 Oct 2018 17:51:27
سری لنکا کے صدر میتھرا پالا سائرسینا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے قتل کے ایک منصوبے کی وجہ سے وزیر اعظم کو بر طرف کر دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:28:49
امریکہ کا محکمہ دفاع پناہ گزینوں کی ٹیم کو میکسیکو سرحد پر پہنچنے سے پہلے وہاں 5200 فوجیوں کو بھیجے گا۔یہ اطلاع امریکی حکام نے پیر کو دی۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:16:44
غیر قانونی طور پر ہاتھی کے دانت اورچیتے کی کھال فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے 6ملزمین کومرور میں محکمہ جنگلات کے افسران نے گرفتار کرلیا ہے
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:13:40
حکومت کی طرف سے اسکول کی نصابی کتابوں میں پہلی مرتبہ ’کیو آر کوڈ‘( quick response code)کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے اساتذہ او رطلبہ کے لئے سیکھنا اور سکھانا مزید آسان ہوجائے گا کیونکہ کیو آر کوڈ کی وجہ سے متعلقہ مضمون کے اسباق کوموبائل پر ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 12:08:25
موسم سرما کی دستک کے درمیان یوپی کے مختلف شہروں کی آ ب و ہوا اب زہریلی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ریاست کے زیادہ تر اہم شہروں میں آج آب و ہوا کا معیار صحت کے لیے بہت خراب کے زمرے میں تصور کیا گیا ۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 12:03:35
بی جے پی صدر امت شاہ نے پہاڑ پر واقع سبری مالا مندر کی 17 نومبر سے شروع ہونے والے سالانہ ’درشن‘کے دوران مندر میں پوجا ارچنا کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ بات بی جے پی کے ایک رہنما نے پیر کو کہی۔شاہ نے ان شردھالوؤں کے تئیں اپنی پارٹی کی حمایت کا اظہار کیا ہے جو ایپا مندر میں تمام عمر کی خواتین کے داخلہ کی مخالفت کررہے ہیں ۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:46:55
سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت علاقہ میں 15 سال پرانی پٹرول اور 10 سال پرانی ڈیزل گاڑیوں کے آپریشنل پر پیر کو پابندی لگاتے ہوئے نقل و حمل محکمہ کو یہ اعلان کرنے کی ہدایت دی کہ اگر ایسی گاڑیاں چلتی پائیں جائیں تو انہیں ضبط کر لیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy