Tue, 30 Oct 2018 11:14:30
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندنے آج ہماچل پردیش کے کانگڑا میں ڈاکٹر راجندر پرساد گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:08:12
بی جے پی سے منسلک ضلعی لیڈروں کے لئے حالات پر غور وفکر کرنے کے لئے سرسی میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے متنازع شعلہ بیانی کے لئے بدنام مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے کہا کہ آئندہ پارلیمانی انتخابات جو ہونگے دیش بھکتی کامکھوٹا لگاکر بم بلاسٹ کرنے والوں کے خلاف دیش پریمیوں کی طرف سے ایک زبردست احتجاج کی شکل میں ہوگا اور یہ مقابلہ سیاسی پارٹیوں کے بیچ نہیں بلکہ قومی طاقتوں اور بین الاقوامی قوتوں ک
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:01:24
پڑوسی ریاست گوا میں دیگر ریاستوں سے سپلائی ہونے والی مچھلیوں کا معائنہ کرنے اور ایف ڈی اے رجسٹریشن کے بعد ہی مچھلیوں کے کاروباریوں کو اپنی سرحد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا سلسلہ جو شروع کیا گیا ہے ، اب اس کی زد میں دودھ کی سپلائی بھی آگئی ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 10:53:59
ویمنس ونگ مسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے /28اکتوبر، 2018 ، بروز : اتوار، بمقام : ملک بینکٹ ہال ،فاصل روڈ ،نزد دہلی گیٹ، میٹرو اسٹیشن و بڑی مسجد، نئی دہلی میں طالبات اور خواتین کیلئے خصوصی اجلاس منعقد کئے گئے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 18:14:28
بابری مسجد معاملہ پر سماعت سپریم کورٹ کے ذریعہ جنوری تک ملتوی کئے جانے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبرپارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ملک قانون اورآئین سے چلے گا، کسی کی مرضی سے نہیں چلنے والا ہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:43:58
رابطہ عالم اسلامی نے امریکی ریاست پنسلوینیا میں ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:33:17
بینک نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم میں شرکت کرنے والے ایرانیوں کے اخراجات کے سلسلے میں ڈالر اور عراقی دینار کی صورت میں مطلوبہ رقوم کی فراہمی کے لیے ایران کے ساتھ مالی تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ذرائع نے عرب میڈیا کو کیا ۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:30:04
لیبیا میں داعش تنظیم نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب الجفرہ ضلع کے قصبے الفقہاکو حملے کا نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں قصبے کی میونسپل کونسل کے سربراہ کے بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ علاوہ ازیں متعدد پولیس اہل کاروں کو بھی اغوا کر لیا گیا۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 17:19:42
پاکستان کے صدر عارف علوی نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہیکہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں کیے جارہے۔اسلام آباد ائیرپورٹ سے ترکی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرت ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ ایسی کوئی بات زیرغور نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy