Mon, 29 Oct 2018 16:56:31
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے میںآج بھگواء ملزمین کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے نچلی عدالت کے چارج فریم کیئے جانے والے فیصلہ پر اسٹے دینے سے انکار کردیا ، حالانکہ ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل اپیل کو سماعت کے لیئے قبول کرتے ہوئے معاملے کی سماعت ۲۱؍ نومبر کو کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:29:45
ایودھیا تنازعہ پرسپریم کورٹ میں آج سے شروع ہو رہی اہم سماعت سے پہلے رام مندر کی تعمیر کے لیے عدالت کے فیصلے کاانتظار کیے بغیرپارلیمنٹ سے قانون بنائے جانے کی مانگ زور شور سے اٹھ رہی ہے،
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:21:57
چارہ گھوٹالے میں جیل کی سزا کاٹ رہے آرجے ڈی کے قومی صدر لالو پرساد یادو نے بی جے پی اور جے ڈی یو پر طنزکرتے ہوئے اپنے مخصوص اور معروف لب و لہجے میں کہا کہ یہ دونوں جماعتیں پہلے تو ساتھ مل کر لڑیں گے اور پھر ایک دوسرے کے خلاف لڑیں گی۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:09:11
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے حیدرآباد میں اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کا بگل پھونکا ہے ۔ حیدرآباد میں منعقد ایک سیاسی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے کہا کہ ایک بار پھر نریندر مودی کی حکومت بنوادیں تو کشمیر سے کنیا کماری تک مبینہ در اندازوں کو چن چن کر نکال دیا جائے گا۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:05:54
کانگریس نے سپریم کورٹ کے فیصلوں کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ کے تبصرہ کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی صدر کو آئین کا کوئی علم نہیں ہے اور وہ سیاسی روٹیاں سینکنے کے لیے اس طرح کے تبصرہ کرتے ہیں
View more
Mon, 29 Oct 2018 11:01:53
ترکی کی مسلح افواج نے شام کے شمال میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے میں کرد ملیشیا وائی پی جی کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 10:51:49
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی نہ کوئی تجویز زیر غور آئی ہے نہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استورکیے جارہے ہیں۔یہ وضاحت صدر عارف نے اتوار کو استنبول روانگی سے قبل میڈیاکے نمائندوں سے گفتگوکے دوران کہی ہے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 10:42:34
کیرالہ کے سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلہ کے معاملے پر سیاست تھمنے کانام نہیں لے رہی ہے۔ بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سبری مالا کے شردھالوؤں کی تائید کرتے ہوئے اپنی تحریک جاری رکھے گی۔ ریاست بی جے پی نے کیرالہ کی لیفٹ حکومت کو ملحد قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ریاستی حکومت نے سبری مالا کو برباد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ واضح ہو کہ سپریم کورٹ نے سبری مالا میں خواتین کی انٹری پر لگی روک ہٹا
View more
Sun, 28 Oct 2018 19:22:15
سابق نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے ملک کی تقسیم کے بارے میں ایک الگ طرح کا بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہی صرف ملک کے تقسیم کے لئے ذمہ دار نہیں تھا بلکہ ہندوستان بھی ذمہ دار تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy