Thu, 03 Aug 2017 18:19:38
عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت نے آبی تنازع پر مذاکرات کے تازہ دور میں خیرسگالی کے جذبے اور باہمی تعاون کا مظاہرہ کیا اور آئندہ ماہ اس حوالے سے ملاقات کے لیے رضا مند ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اامریکی دار الحکومت واشنگٹن میں واقع عالمی بینک کے ہیڈ کوارٹر میں دو روزہ مذاکرات منعقد ہوئے جبکہ آئندہ ماہ ہونے والے مذاکرات بھی یہیں منعقد کیے جائیں گے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:16:34
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دو ری پبلیکنز سینیٹرز نے ایک نیا قانون پیش کرنے کا اعلانکیا ہے جس کے ذریعے قانونی تارکین وطن کی تعداد کو گھٹایا جا سکے گا۔ا
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:12:36
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز عمر اکمل کو سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز کے لئے منتخب کردہ ممکنہ کھلاڑیوں میں جگہ نہیں ملی ہے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 18:04:14
ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی پی کشیپ اور سائرل ورما نیوزی لینڈ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔مردوں کے سنگلز زمرے میں جمعرات کو کھیلے گئے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں سائرل ورما کو چینی تائی پے کے کھلاڑی سے چیاہنگ لی نے شکست دی۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 17:48:33
سابق ہندوستانی ہاکی کے کپتان سردار سنگھ اور پیراولمپک جیولن (بالا پھینک)تھرور دیویندر جھاجھریا کو سپریم کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن انعام کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Aug 2017 17:44:39
مانٹریال میں امریکہ سے آنے والے تارکین وطن افراد کی تعداد اچانک بڑھ جانے کے بعد حکام اولمپک سٹیڈیم کو ایک پناہ گاہ کے طور پر کھول رہے ہیں۔رواں برس جنوری سے اب تک 4,300سے زیادہ افراد امریکہ سے پناہ کی تلاش میں کینیڈا پہنچے ہیں۔حکام کے مطابق ان میں سے متعدد افراد کو کینیڈا کے صوبے کیوبک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 19:59:41
گجرات میں ہو رہے راجیہ سبھا کی تین نشستوں کے انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن کے نوٹا اختیار کے خلاف گجرات کانگریس نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 19:54:11
کرناٹک کے وزیر توانائی ڈی شیو کمار کے گھر ہوئی چھاپہ ماری کے معاملے راجیہ سبھا میں جم کر ہنگامہ ہوا۔راجیہ سبھا میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ جہاں پر کانگریس کے ممبر اسمبلی چھپے ہیں، وہاں پر کچھ نہیں ہوا ہے،صرف ایک وزیر کے گھر پر چھاپہ پڑا ہے، ریزورٹ پر چھاپہ نہیں پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy