Sun, 30 Jul 2017 18:24:30
فغان حکام کا کہنا ہے کہ ہلمند صوبے میں طالبان کے ایک حملے میں کم از کم 12 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق طالبان نے جنوبی صوبے ہلمند میں پولیس کی متعدد چوکیوں کو گھیرے میں لے کر حملہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ ناوا ضلع میں ہونے وا
View more
Sun, 30 Jul 2017 18:21:02
جنوبی جرمن شہر کونسٹانس میں ایک مسلح شخص نے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک اور چار دیگرافراد کوزخمی کر دیا۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 18:05:30
بالٹک کے خطے میں بڑھتی روسی عسکری سرگرمیوں کے تناظر میں نیٹو اتحادی ممالک کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے لیے امریکی نائب صدر مائیک پینس ایسٹونیا پہنچ گئے ہیں۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 17:48:33
حکمران جماعت مسلم لیگ نون نے نواز شریف کی نااہلی کے بعد شہباز شریف کومتبادل وزیراعظم بنانے کایصلہ کیاہے۔شہبازشریف کے قومی اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے تک شاہد خاقان عباسی عبوری وزیر اعظم ہوں گے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 17:45:26
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین سے”بہت مایوس“ہیں کیونکہ وہ شمالی کوریا کے اسلحے کے پروگرام کو روکنے کے لیے زیادہ کوشش نہیں کر رہا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 17:26:48
آسڑیلوی حکام نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے سڈنی کے نواح میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy