Wed, 02 Aug 2017 19:33:46
ائیویسی کے حق کو لے کر سپریم کورٹ میں آج ہوئی سماعت کے دوران ایڈیشنل سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے سپریم کورٹ کوبتایا ہے کہ عام لوگوں کے ڈیٹا پروٹیکشن کے لئے قانون بنانے کے لئے مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس بی این شری کرشن کی صدارت میں دس لوگوں کی کمیٹی بنائی ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:31:07
پرنس آف کولکاتہ کہے جانے والے سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گانگولی منگل کواپنے شہر میں ٹیکسی کا سفر کرتے ہوئے نظر آئے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:28:29
ورلڈ عالمی تجربہ کار رنر یوسین بولٹ کا کہنا ہے کہ ڈوپنگ کرنے والے کھلاڑی اسے روک دیں، نہیں تو ایتھلیٹکس کا کھیل ختم ہو جائے گا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:26:02
انگلینڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میں ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کے بعد ملک میں ان کے اعزاز کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:22:45
ورلڈ کپ میں قومی وویمنز کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی ذمہ دار کپتان ثناء میر، منیجر عائشہ اشعر اور بعض سینئر کھلاڑیوں کی گٹھ جوڑ کو شکست کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:16:50
قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کو علی الصباح شمال مغربی کنارے کے شہر نابلس میں حماس کے قائدین، کارکنوں سمیت تنظیم کے متعدد حامیوں کو بلاامتیاز گرفتاری مہم کے دروان حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:09:20
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما صلاح البردویل کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک اپنے اصولوں پر قائم رہے گی اور قطر اور ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات رکھے گی۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 18:01:33
لبنان میں امنِ عامہ کے سربراہ عباس ابراہیم کا کہنا ہے کہ عرسال میں حزب اللہ ملیشیا اور فتح الشام محاذ (سابقہ النصرہ محاذ) تنظیم کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
View more