Sat, 29 Jul 2017 20:23:48
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے لکھنؤ دورے سے پہلے ایس پی کے 2ایم ایل سی بکل نواب اور یشونت سنگھ کے پارٹی سے استعفی دینے پر یوپی میں سیاسی الزام تراشیوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 20:13:58
بی ایس پی کے ایم ایل سی ٹھاکر جے ویر سنگھ کے استعفی پر مایاوتی بھڑک گئی ہیں۔بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی اقتدار کی بھوکی پارٹی ہے،وہ دوسری پارٹیوں کے ممبران اسمبلی، ارکان پارلیمنٹ کو توڑکر جمہوریت کے اقدار کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 19:24:43
بہار میں نتیش کمار کی قیادت میں مہاگٹھ بندھن حکومت کے سیاسی الٹ پھیر کے بارے میں ہی پہلے ہی سینئر بیوروکریٹس کو اشارے مل گئے تھے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 19:09:32
راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے گجرات کانگریس میں مسلسل بھگدڑ مچی ہوئی ہے۔کانگریس سے 6ممبران اسمبلی نے استعفی دے دیا ہے۔پارٹی کو اور ٹوٹنے سے بچانے کے لئے 40ممبران اسمبلی کو ہوائی جہاز سے بنگلور بھیج دیا گیا ہے،جہاں انہیں ایک ریزورٹ میں راجیہ سبھا انتخابات کے پہلے تک رکھا جائے گا۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 19:02:04
جے این یو کے ایک طالب علم نے الزام لگایا ہے کہ یہاں راجیو چوک میٹرو سٹیشن پر سی آئی ایس ایف کے کچھ جوانوں نے اسے پیٹا اور اسے پاکستان بھیجنے کی بات کہی۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 18:57:39
دو دن کے لئے چھتیس گڑھ قیام پر بستر پہنچے راہل گاندھی نے بی جے پی پر براہ راست حملہ کیا۔کانگریس کی ایک ورک شاپ میں راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی جھوٹ بولنے والی پارٹی ہے، اس نے چھتیس گڑھ میں ایک کے بعد ایک کئی گھوٹالے کئے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 16:53:24
جموں و کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آئین کے آرٹیکل(35A)کے ساتھ کسی بھی طرح کی چھیڑ چھاڑ کے خلاف آگاہ کیا، جس پر سپریم کورٹ میں بحث چل رہی ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 18:19:02
وزیر کھیل وجے گوئل نے جمعرات کو ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی کے لئے نوازا۔گوئل نے ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ متالی راج کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم بھلے ہی میزبان انگلینڈ کے خلاف خطابی مقابلے میں نو رن سے ہار گئی ہو، لیکن انہوں نے پورے ملک کے دلوں کو جیت لیا ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 18:10:52
ہندوستانی خاتون ٹیم کی کھلاڑی نزہت پروین بی سی سی آئی سے انعام کے 50لاکھ روپے سے ممبئی میں اپنا گھر خریدیں گی۔ورلڈ کپ کی 15رکنی ٹیم میں شامل نزہت واحد کھلاڑی رہیں، جنہیں کھیلنے کا موقع نہیں مل پایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy