Wed, 17 Feb 2021 19:37:06
پاکستان کی نوبل انعام یافتہ خاتون ملالہ یوسف زئی نے دھمکیاں ملنے پر سوال اٹھایا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کس طرح فرار ہوئے اور وہ کس طرح سوشل میڈیا پر دھمکیاں دے رہے ہیں؟ تاہم حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان کے جس اکاؤنٹ سے ملالہ کے لیے دھمکی آمیز ٹوئٹ کی گئی وہ ایک جعلی اکاؤنٹ تھا۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 18:19:44
ایسا لگتا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے'قدس ملیشیا' کے سربراہ قاسم سلیمانی کے قتل کے انتقام میں افریقی ممالک میں اپنے سلیپر سیلز کو فعال کرنا شروع کردیا ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 18:15:21
ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے امریکی صدر جو بائیڈن کو جوہری معاہدے کی طرف واپسی سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سمجھوتے کی موت اس کو زندہ کرنے سے بہتر ہے۔ تاہم پہلوی نے توقع ظاہر کی ہے کہ بائیڈن انتظامیہ "جوہری بلیک میلنگ" کے سامنے ہتھیار ڈال کر مشترکہ جامع عملی منصوبے(JCPOA) کے لیے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل ہو جائے گی۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 18:11:56
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبد اللہ المعلمی نے'العربیہ' ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مملکت کو اپنے مفادات کے دفاع کے لیےکسی سے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 18:03:54
میانمار میں فوج کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ منتخب حکومت کو اقتدار دینے کا مطالبہ کرنے والوں پر پِیر کے روز سیکیورٹی فورسز نے بندوقیں تان لیں اور لاٹھیوں کے ساتھ ان پر حملہ کر دیا تا کہ انہیں منتشر کیا جا سکے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 17:58:43
مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مناسب وقت آنے سے قبل افغانستان سے فوج کا انخلا نہیں کیا جائے گا۔
View more
Mon, 15 Feb 2021 18:04:26
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سینیٹ نے عوام کو بغاوت پر اکسانے کے الزامات سے تو بری کر دیا ہے لیکن ری پبلکن پارٹی میں ان کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اب بھی کئی سوالات موجود ہیں۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 19:22:27
سابق امریکی صدر براک اوباما کے حکم پر 'گوانتا نامو' کے حراستی مرکز میں قید سے رہائی پانے والے اسامہ بن لادن کے سوڈانی ذاتی محافظ ابراہیم عثمان ابراہیم عثمان ادریس انتقال کرگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy