Tue, 09 Feb 2021 19:59:22
سعودی عرب کے وزیر قانون کا کہنا ہے کہ مملکت کے دیوانی قوانین میں لڑکی اور لڑکے کی شادی کے لیے کم سے کم عمر کا تعین کیا جائے گا۔ خواتین کو عقد نکاح میں زیادہ حقوق دیے جائیں گے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 19:57:00
انگریزی ویب سائٹ The Intercept نے ایک طویل رپورٹ میں ایران کی جانب سے عراق میں جاسوسوں کی بھرتی کے طریقہ کار کا انکشاف کیا ہے۔ یہ جاسوس عراق میں امریک سرگرمیوں کے حوال سے معلومات فراہم کرتے ہیں۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 19:54:13
یورپی یونین نے ایک بار پھر یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر کیے جانے والے حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:29:36
دونوں رہنماؤں نے 'قانون پر مبنی بین الاقوامی نظام‘ کے حوالے سے عزم کا اظہار کیا اور بحر ہند اور بحرالکاہل کے خطے اور اس سے بھی آگے امن اور سکیورٹی کو مستحکم کرنے کے لیے 'اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کو مضبوط‘ بنانے پر زور دیا۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:25:42
موسمِ سرما میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور اُن کے دو غیر ملکی ساتھیوں سے تین روز گزر جانے کے باوجود کوئی رابطہ نہیں ہو سکا جس کے بعد اُن کے زندہ بچ جانے کی اُمیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:20:33
بٹ کوائن نامی ڈیجیٹل کرنسی کے ان دنوں دنیا بھر میں چرچے ہیں۔ ہر دوسرے دن بٹ کوائن کی قیمت میں اضافے یا کمی کی خبریں آتی رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اس کا تذکرہ رہتا ہے۔ لیکن اب بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے گاڑیاں بنانے والی معروف امریکی کمپنی ٹیسلا بھی ایک سہولت متعارف کرانے جا رہی ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:16:12
امریکی صدر کے چیف میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کی برطانوی قسم اس قدر تیزی سے پھیل رہی ہے کہ مارچ کے آخر تک امریکہ میں یہ غالب آ سکتی ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 18:10:54
نیوزی لینڈ نے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور میانمار کی فوجی قیادت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more