Sun, 07 Feb 2021 19:26:10
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ تہران کے ساتھ طے پانے والے جوہری سمجھوتے میں جلد ازجلد واپس آئیں۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:31:33
شام میں رواں سال کے وسط میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے صدر بشارالاسد اپنے زیر انتظام علاقوں میں بھرپور انتخابی مہم چلاتے ہوئے مہم پر پانی کی طرح پیسہ بہا رہے ہیں۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:28:48
یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے سعودی عرب کی سمت بھیجے جانے والے ایک دھماکا خیز ڈرون طیارے کو تباہ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:25:08
البتہ بقیہ دو اسرائیلی فوجیوںYehuda Katz اور Feldmen Zvika کی باقیات ابھی تک نہیں مل سکیں۔ واضح رہے کہ 38 سال قبل مذکورہ فوجیوں کی عمریں بالترتیب 25 برس اور 23 برس تھی۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:20:40
سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 386 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار چار افراد وفات پاگئے ہیں۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:17:17
امارت ابوظبی کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے اور دفاتر میں صرف 30 فی صد ملازمین کو حاضرہونے کی ہدایت کی ہے۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:04:30
بیاسی برس کی عمر میں بہترین معاون اداکار کا 'اکیڈمی ایوارڈ' جیتنے والے کرسٹوفر پلمر سات دہائیوں تک فلمی پردے پر اپنا جادو دکھانے کے بعد رواں ماہ 6 فروری کو 91 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ گئے۔ تاہم اس عظیم اداکار کی فلمز، ٹی وی شوز اور اسٹیج پرفارمنسز انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گی۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:01:26
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والے جنگی جرائم اور ظالمانہ کارروائیاں اس کے دائرہ کار میں آتی ہیں۔ بین الاقوامی عدالت کو ان کی سماعت کرنے کا اختیار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy