Mon, 08 Feb 2021 19:25:28
ضلع شمالی کینرا ایس پی شیوا پرکاش راجو کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق کاسر کوڈ کے ٹونکا میں شراوتی ندی کے کنارے گانجہ فروشی کرنے والے 2 ملزمین کو ہوناور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت بھٹکل مدینہ کالونی محی الدین اسٹریٹ کے رہنے والے ابرار ابن ابراہیم شیخ (26 سال) اور ہنومان نگر کے رہنے والے سمیر ابن محمد علی صاب (23 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 18:23:36
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک امریکا کی جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے کوئی اضافی شرط عاید نہیں کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 21 فروری جوہری معاہدے کے اضافی پروٹوکول پر عمل درآمد کی حتمی اور آخری تاریخ ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 18:21:16
سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت اور سماجی ترقی نے عوامی، نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے تمام کارکنوں سے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے اور کام کی جگہ پر صحت کی ہدایات اور جسمانی دوری کا اطلاق کرنے پر زور دیا ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 18:15:57
فرانس اور سوئٹرزلینڈ میں کل اتوار کے روز غبار آلود بادلوں اور گرد و وغبار کے دوران آسمان سے ریت اور کنکر برسنے پر لوگوں میں حیرت اور خوف کے ملے جلے تاثرات سامنے آئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 18:13:03
متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت ابوظبی نے ان ملکوں اور مقامات کی فہرست اپڈیٹ کی ہے جہاں سے آنے والے مسافر بغیر قرنطینہ کے ابوظبی میں داخل ہو سکتے ہیں۔ تازہ ترین فہرست میں سے ہمسایہ ریاستوں بحرین، قطر، کویت اور سلطنت آف عمان کے نام نکال دیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 18:08:56
سعودہ عرب میں انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں نئے عدالتی نظام کی تجدید کے بعد تین مجرموں کی سزائوں میں تخفیف کی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:57:23
امریکا نے حوثی ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنی جارحانہ کارروائیاں اور سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں سویلین اہداف کو نشانہ فوری طور پر بند کر دے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:52:37
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ مملکت میں متعلقہ اتھارٹی کے ذریعے سخت اقدامات نافذ کیے جا سکتے ہیں جب تک عوام کرونا ایس او پیز کی پابندی کرتے رہیں گے تب تک کرفیو نہیں لگایا جائے گا۔ یہ فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy