Mon, 01 Feb 2021 17:45:52
میانمار کی فوج نے ملک کی سربراہ اور نوبیل انعام یافتہ آنگ سان سوچی اور اُن کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کو تحویل میں لیتے ہوئے اقتدار پر سنبھال لیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 17:42:19
سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں ملزمان کو ایک دن کے لیے مزید رہا کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ملزمان کو مزید حراست میں رکھنے کا کوئی حکم نامہ بھی جاری نہیں کر سکے گی
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:33:25
دبئی اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ پانچ ماہ کے دوران میں دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب درہم (27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر) تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:28:08
سعودی عرب کی مشرقی گورنری کے گورنر سعود بن نایف نےتمام حکومتی اور نجی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ علاقے میں کرونا کی وبا کے پھیلائو کے پیش نظر وبا کی روک تھام کے لیےآگاہی کی خاطر بنائی گئی'توکلنا' ایپ کا استعمال یقینی بنائیں۔انہوں نے مشرقی گورنری میں کرونا بچائو کے لیے وضع کردہ پروٹوکول اور ایس اوپیز پرعمل درآمد میں کوتاہی برتنے کی نشاندہی کرنے، عوام میں وبا سے بچنے کے لیے شعور بیدار کرنے اور 'توک
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:15:06
اسپین میں ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ پولیس نے ایک ایرانی سفارت کار محمد علی سبحانی کے بیٹے ساشا سبحانی کوانسانی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ایرانی نوجوان کے والد محمد علی سبحانی وینز ویلا میں ایران کے سفیر رہ چکے ہیں۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:10:06
شام کی مشرقی گورنری دیر الزور میں ایران کے زیرکنٹرول علاقے البوکمال میں العباس کے مقام پر زور دار دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:02:46
سعودی عرب میں سرکاری استغاثہ کے ایک ذمے دار کے مطابق مملکت کے جنرل پراسیکیوٹر نے جازان شہر میں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کی گرفتار کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ حکم مذکورہ شخص کے جرم کے ارتکاب پر کافی شواہد مہیا ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:00:43
کویت میں ہوائی اڈے پر آنے جانے والے مسافروں پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں روانہ ہونے والے مسافر کے لیے 3 کویتی دینار اور آنے والے مسافر کے لیے 2 کویتی دینار کا اضافہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy