Sun, 31 Jan 2021 17:35:39
چین کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے علاقے اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سرحد سے 87 کلو میٹر دور واقع سوست گاؤں میں درجہ حرارت منفی 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے سے پانی کے ذخائر منجمد ہو چکے ہیں۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 17:31:16
امریکہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے روایتی پالیسیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے قومی سلامتی کے سلسلے میں داخلی اور خارجی معاملات کے امتزاج کے ساتھ چلنے کا عندیہ دیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 18:16:14
فرانسیسی حکومت نے کرونا کی نئی وبا پھیلنے کے بعد یورپی یونین کے باہر سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 18:13:01
سعودی عرب کے صوبے قصیم میں پولیس کے میڈیا ترجمان لیفٹننٹ کرنل بدر السحیبانی کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش میں آنے والی وڈیو کی تصدیق کے بعد ایک شخص کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 18:08:44
ایران میں گذشتہ روز ترکی کے ایک مسافر بردار جہاز کی لینڈنگ کے دوران حیران کن طور پر خطرے کے سائرن بجا دیے گئے اور سیکیورٹی فورسز کو الرٹ کر دیا گیا۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 18:05:57
رواں سال 17 صفر 1442 ہجری بروز اتوار عمرے کے دوبارہ آغاز کا پہلا مرحلہ شروع ہوا۔ اس کے بعد مسجد حرام میں انتظامی اور خدماتی امور کی معاون خواتین ایجنسی نے تین مرحلوں کے دوران 20 لاکھ خواتین عمرہ زائرین اور خواتین نمازیوں کا استقبال کیا۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 17:57:39
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور ان کی انتظامیہ ایران کے جوہری پروگرام پر پیدا ہونے والے تنازعہ کو پہلی فرصت میں حل کرنا چاہتی ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 17:50:58
فرانس کے صدر عمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy