Wed, 22 Jul 2026 18:48:01
انڈین نیوی نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بناتے ہوئے بدھ کے روز جدید اینٹی سب میرین وارفیئر شَیلو واٹر کرافٹ (ASW-SWC) "آئی این ایس مالون" کو کاروار کے کدمبا نیول بیس پر باضابطہ طور پر بحری بیڑے میں شامل کر لیا۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 18:37:03
اتر کنڑا ضلع کی ہمہ جہت اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف محکموں کے افسران جامع اور مستقبل پر مبنی منصوبہ بندی کریں اور تفصیلی رپورٹ تیار کریں۔ یہ ہدایت ضلع ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے دی۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 19:56:32
احتیاطی قلبی نگہداشت (Preventive Cardiac Care) کو فروغ دینے کے مقصد سے انڈین نوائط فورم (INF) کی جانب سے بھٹکل میں دو روزہ "ون ہارٹ، ون لائف" مفت میگا ہارٹ چیک اپ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا
View more
Tue, 21 Jul 2026 18:20:45
کرناٹک کے وزیر صحت و خاندانی بہبود یو ٹی قادر نے کہا ہے کہ ریاست میں سڑک حادثے کا شکار ہونے والے کسی بھی شخص، خواہ وہ کرناٹک، ملک کے کسی اور حصے یا بیرونِ ملک کا شہری ہو، کو اسپتال میں داخلے کے بعد پہلے سات دن تک 2.5 لاکھ روپےتک مفت علاج فراہم کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 19:39:05
نیشنل ہائی وے 66 پر بڑھتے ہوئے سڑک حادثات کی روک تھام اور ٹریفک قوانین پر مؤثر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے مقصد سے مرڈیشور پولیس نے ہفتہ کے روز مرڈیشور میں نیشنل ہائی وے 66 پر ایک مقام پر خصوصی اسپیڈ چیکنگ مہم چلائی
View more
Sat, 18 Jul 2026 18:50:18
دیہی پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی محکمہ کی کمشنر بی فوزیہ ترنم نے جل جیون مشن اور سوچھ بھارت مشن کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کو تیز رفتاری اور اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کرنے کی سخت ہدایت دی ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 18:45:12
ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت اور ضلع سوئیپ کمیٹی کی جانب سے ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR-2026) کے سلسلے میں کاروار کےپولیس کلیان منٹپ میں خواتین کے لیے رنگولی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 18:42:25
ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے بارے میں عوامی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت اور سوئیپ کمیٹی کی جانب سے ہفتہ کے روز رویندرناتھ ٹیگور بیچ پر ایک بڑے صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 18:37:18
ساحلی ترقیاتی بورڈ کے چیئرمین ایم اے غفور نے کہا ہے کہ اتر کنڑا، اُڈپی اور دکشن کنڑا اضلاع میں مؤثر ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے بورڈ کو کم از کم 100 کروڑ روپے کا فنڈ فراہم کیا جانا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy