Wed, 15 Jul 2026 13:55:55
بھٹکل تعلقہ میں مرڈیشور بستی کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر بدھ دوپہر پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں لاری کی ٹکر سے ایک بائک سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد مشتعل عوام کی بڑی تعداد جائے وقوع پر جمع ہوگئی اور نیشنل ہائی وے کی مبینہ غیر سائنٹیفک اور غیر معیاری تعمیر کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے شدید احتجاج شروع کردیا
View more
Wed, 15 Jul 2026 02:22:10
انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے منعقد کیے جانے والے مفت جامع کارڈیک ہیلتھ چیک اپ کیمپ ’’ون ہارٹ – ون لائف‘‘ کے لیے تمام 1,050 رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہیں
View more
Mon, 13 Jul 2026 20:12:30
ملک کا مستقبل سنوارنے کی صلاحیت رکھنے والے طلبہ اور نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ خصوصی نظرثانی مہم (SIR)کے دوران ووٹروں اور تعلقہ انتظامیہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہوئے جمہوریت کی مضبوط بنیادوں کو مستحکم کرنے میں اپنا مؤثر تعاون دیں۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 12:46:52
منی پال کے ایشور نگر میں کل دیر رات کو ایک کار بے قابو ہو کر قومی شاہراہ 169A سے الٹ گئی اور پینے کے پانی کی صفائی کرنے والے میونسپالٹی ٹریٹمنٹ پلانٹ کے احاطے سے ٹکرا گئی ۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 10:35:54
انکولہ پولیس نے عدالت میں حاضر نہ ہونے 14 سال تک فرار رہنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جس کی شناخت رفیق احمد محبوب سبحانی کمٹگی کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 10:29:57
الال میں ایس آئی آر سے متعلقہ کارروائی کے لئے دستاویزات تلاش کرنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 00:31:33
مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر اتوار کی صبح کونکن ریلوے کے ایک پوائنٹس مین نے حاضر دماغی اور غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کی جان بچا لی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 22:47:48
دکشن کنڑا کے قاضی الحاج توقہ احمد مسلیار کے انتقال کے بعد خالی ہونے والے منصب کے لیے کیرالہ کے ممتاز عالم دین پانکّاڈ سید ناصر عبد الحی شهاب الدین تنگل باعلوی کو ضلع کا نیا قاضی منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 22:02:33
بھٹکل کورٹ کمپلیکس میں ہفتہ کے روز منعقدہ میگا لوک عدالت کے دوران تین مختلف بینچوں نے مجموعی طور پر 1,371 مقدمات باہمی مفاہمت کے ذریعے نمٹا دیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy