Wed, 26 Oct 2016 19:18:20
وادی کشمیر میں علیحدگی پسند وں کی طرف سے بلائے گئے بند کی وجہ سے آج مسلسل 110ویں دن عام زندگی بری طرح متاثررہی ، وہیں موسم گرما کے دارالحکومت کے کچھ علاقوں میں نجی گاڑیوں کی نقل و حرکت دیکھنے کو ملی۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 19:14:32
وزیر شہری ترقیات وحج آر روشن بیگ نے کہا ہے کہ سالگذشتہ کی طرح اس سال بھی ٹیپو سلطان جینتی شان و شوکت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جائیگی۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 19:11:59
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا کو بڑی راحت دیتے ہوئے سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے آج ان کو ، ان کے دو بیٹوں اور داماد کو غیر قانونی کان کنی سے جڑے 40کروڑ روپے کے دلالی معاملے میں بری کر دیاہے ۔
View more
Wed, 26 Oct 2016 19:02:51
جموں میں بین الاقوامی سرحدسے لگے آر ایس پورہ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران پاکستانی رینجرز کی طرف سے داغے گئے گولے کے دھماکے میں بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 20:13:38
علیحدگی پسندوں کے ہڑتال کے اعلان کو نظر انداز کرتے ہوئے آج یہاں زیادہ تعداد میں لوگ گھروں سے نکلے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی نقل و حرکت میں بھی اضافہ ہوا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 20:07:30
کشمیر میں گزشتہ 24؍گھنٹوں کے اندر کچھ نامعلوم افراد نے تین اسکول کی عمارتوں کو آگ لگا دی۔یہ ان حکام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، جنہوں نے تعلیمی اداروں کے ارد گرد سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 20:02:07
بنگال کی خلیج میں طغیانی اور گہرا گئی ہے اور کیانت چکرواتی طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے آج یہ معلومات دی۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:58:02
فلم ساز رتیش سدھوانی خوش ہیں کہ مہاراشٹر نونرمان فوج(ایم این ایس)نے شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘کی نمائش پر مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:54:56
آج بھارت میں امریکی مشن نے نئی دہلی میں سفارتخانہ اور چنئی، کولکاتہ، حیدرآباد اور ممبئی میں چار قونصل خانوں کیلئے نئی ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ پورے امریکی مشن کے لئے نئی ویب سائٹ کا پتہ https://in.usembassy.govہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy