Wed, 12 Oct 2016 17:48:02
ورلڈ کپ 2018کے لئے کوالیفائی کرنے کے چینی فٹ بال ٹیم کی امیدوں کو زبردست جھٹکا لگا جب ازبکستان نے اسے گروپ اے کے میچ میں ہرا دیا۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 17:28:43
انگلینڈ نے 2018ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائر میچ میں سلووینیا سے ڈرا کھیلا جبکہ سابق چمپئن جرمنی نے شاندار کارکردگی جاری رکھی ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 17:21:10
دہلی، این سی آر، ہریانہ اور راجستھان کے مال، بڑی مارکیٹ میں5اور10روپے کے جعلی سکے سپلائی کئے جا رہے ہیں۔پولیس ٹیم کو 7اکتوبر کو اطلاع ملی کہ جعلی سکے سے منسلک گروہ کے رکن دہلی کے شیو وہار پہنچ رہے ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 17:16:28
پاکستان نے آج دعوی کیا ہے کہ ترکی نے کشمیر کے معاملے پرکئی بار اپنی روایتی اور مضبوط حمایت دی ہے اور اس معاملے کوپرامن طریقے سے حل کرنے اور تحمل برتنے پر زور دیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 17:15:14
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں آج سی آر پی ایف کی ایک گشتی ٹیم پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔اس حملے میں سیکورٹی فورسز کے دوجوانوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 17:10:53
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے گؤرکشا کے لئے قانون کے دائرے میں رہ کر کام کر رہے لوگوں کی آج مضبوطی سے حمایت کی اور کہا کہ ان لوگوں کاموازنہ گؤرکشا کے نام پر ظلم کرنے والوں سے نہیں کیا جانا چاہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 17:08:02
کانگریس اور شرومنی اکالی دل کے کارکنوں کے درمیان راون کے سفید پتلے کو لے کر ہوئی جھڑپ میں کم از کم 35کارکنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:41:31
ہندوستان کی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکر کو 20اکتوبر کو بنگ وبھوش سے نوازے جانے کا پروگرام لتا کے بیمار ہونے کی وجہ سے موخرکر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 16:34:48
کانگریس نے مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو خط لکھ کر ہندوستانی فوج کی طرف سے پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردانہ کیمپوں پر کئے سرجیکل اسٹرائیک پر بی جے پی کی طرف سے سیاست کرنے پر اپنااعتراض درج کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا یہ آپریشن بی جے پی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy