Sat, 01 Oct 2016 18:16:44
موجودہ رنجی ٹرافی چمپئن ممبئی نے آج سلامی بلے باز ارمان جعفر کو تمل ناڈو کے خلاف لاہلی میں 6 سے نو اکتوبر کے درمیان کھیلے جانے والے ابتدائی میچ کیلئے ٹیم میں منتخب کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 18:14:21
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ان رپورٹوں پر سرکاری طور پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا جس میں کہا جا رہا ہے کہ بی سی سی آئی صدر آئی سی سی کو لکھ کر کہیں گے کہ پاکستان کو کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں ہندوستان کے ساتھ نہیں رکھا جائے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 18:12:11
ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کے کپتان پی آر شری جیش نے کہا ہے کہ کئی کپتانوں کو رکھنے کے نظام سے ٹیم کو بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ اس سے کھلاڑیوں کو اپنی متعلقہ ذمہ داریوں پر توجہ لگانے کا موقع ملے گا۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 20:40:51
نیشنل گرین ٹریبونل کو آج بتایا گیا کہ صرف مرزاپور میں پانچ بڑے نالوں کے ذریعہ ہر دن گنگا میں تقریبا ایک کروڑ لیٹر گندہ پانی براہ راست گرایا جاتا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 20:35:30
ہندوستان کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی صدارت والی سپریم کورٹ کی ڈویزن بنچ نے یونین آف انڈیا کو جموں وکشمیر میں کام کرنے والے آرمی پورٹرس کی اجرتوں تعلق سے پوچھے گئے سوال کاحتمی جواب داخل کرنے کے لئے چار ہفتوں کا وقت دیا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 20:28:47
سرجیکل حملہ اوڑی حملہ کا جواب ہے ۔ہم اس معاملہ میں حکومت کے ساتھ ہیں ۔یہ وقت مخالفت کا نہیں بلکہ ملک کی بقا سلامتی اور عوامی تحفظ کے لئے حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے نیز اپنی اخلاقی حمایت دینے کا ہے ۔یہ باتیں آج میڈیا کے لئے جاری بیان میں مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر عبد الرحمن شاکر پٹنی نے کہی۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 20:25:37
کنٹرول لائن کے اس پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ہدف بناکرکئے گئے حملوں میں خصوصی مہم کی ٹیم کے ایک رکن کو معمولی چوٹیں آئیں لیکن یہ دشمن یا دہشت گردانہ کارروائی کی وجہ سے نہیں تھی۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 18:42:04
)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں سے دہشت گردوں کی طرح سلوک نہیں کرنا چاہیے اور آرٹ اور دہشت گردی کو جوڑکر نہیں دیکھا جانا چاہیے ۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 18:27:34
پاکستانی فوجیوں نے جموں کشمیر کے اکھنور ضلع میں کنٹرول لائن پر پھر سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy