Wed, 19 Oct 2016 20:39:31
کاروار شہری پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر اپنی ڈیوٹی انجام دیتے وقت حملہ کرنے کے الزام میں چار ملزمین کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 12:35:00
کاپو ساحل پر سیر کے لئے آنے والے دو افراد سمندر میں غرقاب ہونے لگے تو لائف گارڈس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں موت کے منھ میں جانے سے بچالیا۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 12:31:16
وشوا ہندو پریشد کی یوتھ ونگ بجرنگ دل کی ایک سہ روزہ علاقائی کانفرنس 21؍اکتوبر سے آر ایس ایس ہیڈ کوارٹرسنگھ نکیتن میں منعقد ہونے جارہی ہے
View more
Tue, 18 Oct 2016 11:58:24
قریبی شہر ناوندا کے چارگھروں کے دروازے یکے بعد دیگرے توڑتے ہوئے چوروں نے اپنی قسمت آزمائی مگر تین گھروں سے انہیں خالی ہاتھ لوٹنا پڑا جبکہ چوتھے گھر میں ان کی قسمت جاگی اور تقریباً7لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اڑا لے جانے میں وہ کامیاب ہوگئے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 03:13:31
پتّیگے میں واقعی ناگنڈی آبشار کے قریب سیروتفریح کے دوران جھیل میں گرنے والے گینش گوڈا (۳۵سال) کی لاش 6دن بعد برآمد کرلی گئی ہے۔
کہاجاتا ہے کہ گنیش گوڈااپنے دوستوں راجیش،کمار، سنیل، سری کانت وغیرہ کے ساتھ6اکتوبر کو ناگنڈی آبشار کے پاس آیا ہواتھا۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 03:01:13
ایک آٹھ سالہ بچی کی حاضر دماغی نے کنویں میں گرے ہوئے اپنے ماں باپ کو ڈوب کر ہلاک ہونے سے بچالیا۔کہتے ہیں کہ ہولی فیملی اسکول بجپے کے قریب بی بی جان(۸۰سال) نامی ایک ضعیف خاتون تنہا رہا کرتی ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 02:44:08
یہاں سے مضافات میں سنگم کے علاقے میں رات کے وقت سفر کرنے والے ایک شخص کی کار کو سڑک پر روکنے بعد پیٹائی کرنے اور لوٹنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 02:38:57
سرکاری فلاحی اسکیم 'آشا'کی کارکن نے زندگی کی مصیبتوں سے ہونے والی نراشا کی وجہ سے خود کشی کرلی۔اپنے ہی ڈوپٹے سے گھر کے عقب میں واقع پولٹری فارم میں پھانسی کا پھندہ لگا کر جان دینے والی خاتون کا نام لیلا وتی عرف ریکھا (۳۶سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Sun, 16 Oct 2016 02:31:02
زمین کے ایک تنازعے کے پس منظر میں دو فریقین کی مارپیٹ میں چارافراد زخمی ہوگئے جس میں ایک خاتون میونسپال کاونسلر بھی شامل ہے۔
کہا جاتا ہے کہ ادیاور مہالکشمی ٹیکسٹائلس کے مالک ویریندرا اور لکشمی تانتری نامی دو اشخاص نے پرانی گیتا ٹاکیزخریدنے کے بعد اسے گرا کر وہاں پر مالویکا نامی عمارت تعمیر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy