Tue, 26 Jul 2016 21:18:14
ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن آشون آینٹیگا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی کی ٹیسٹ گیند بازوں کی درجہ بندی میں پھر سے ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:16:05
راجیہ سبھا کے نامزد رکن سبرامنیم سوامی نے منگل کو ایوان میں مہاتما گاندھی کے قتل کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ گاندھی جی کی لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا گیا تھا
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:12:58
بہار میں نتیش کمار کابینہ کی جانب سے منظور کردہ ریاست کے نئے انسداد منشیات اور مصنوعات ایکٹ کی ایک اہم دفعہ کی تجویزہے
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:06:16
ایپ بیسڈ ٹیکسی سروس کی مخالفت میں شہر کے آٹو اور ٹیکسی یونینوں نے آج سے غیر معینہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔اس سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:02:57
پاکستان نے حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی موت کوغیرمنصفانہ قتل سے تعبیر کرتے ہوئے معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور دعوی کیا کہ ریفرنڈم سے انکار وادی میں کشمیری عوام کے اشتعال کی وجہ تھا
View more
Tue, 26 Jul 2016 20:55:08
وادی میں17دنوں کی بدامنی کے بعد آج اننت ناگ قصبے کو چھوڑ کر کشمیر کے سبھی حصوں سے کرفیوکوہٹا لیاگیاہے ۔حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی موت کے بعدہوئی جھڑپوں میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں47لوگوں کی موت ہو گئی
View more
Tue, 26 Jul 2016 20:35:48
جمعےۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمود مدنی کی سربراہی میں ایک وفد نے آج ترکی کے سفیر بوراک اکبر سے دہلی میں واقع ان کے سفارت خانہ پر ملاقات کی اور ترکی میں فوج کے ایک گروپ کی طرف ہونے والی بغاوت کو نا کام بنانے کی کامیاب کوشش پر مبارک باد پیش کی
View more
Tue, 26 Jul 2016 20:32:23
راجیہ سبھا میں آج کانگریس کے ایک رکن نے کریم سے رنگ گورا ہونے کا دعوی کرنے والے اشتہارات سے متعلق کمپنیوں پرپابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کریمو ں کی تشہیر جس طرح کی جاتی ہے اس سے خواتین کے دماغ میں احساس کمتری پیدا ہوتا ہے
View more
Tue, 26 Jul 2016 20:29:19
مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ کرین رجیجو نے آج کہا کہ جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں ایک دہشت گرد کی گرفتاری سیکورٹی فورسز کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy