Wed, 27 Jul 2016 21:20:10
کولگام ضلع میں علیحدگی پسندوں کے مارچ کو ناکام بنانے کے مقصد سے شہر کے پانچ تھانہ علاقہ سمیت کشمیر کے کچھ حصوں میں آج پھر سے کرفیو نافذ کرد یا گیا،
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:16:56
مدھیہ پردیش میں گؤ رکشا کے نام پر دو مسلم خواتین کو مبینہ طور پر پٹائی کئے جانے کے واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے اپوزیشن بی ایس پی اور کانگریس کے اراکین نے آج راجیہ سبھا میں اسپیکر کے سامنے آ کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:07:37
بی جے پی کے ایک ایم پی کی طرف سے ایک ٹول پلازہ پر ایک گارڈ کی مبینہ طور پر پٹائی کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیاہے۔واقعہ کا ویڈیو وائرل ہو گیا ہے
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:04:30
قومی ایکتا دل نے اتر پردیش اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں اپنے امکانات تلاش کر رہے جے ڈی یو کے صدر اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی چھوٹی پارٹیوں کی طرف بڑھتی دلچسپی کو ان کی مجبوری بتاتے ہوئے کہا کہ اس صوبے کے سیاسی حالات بہار سے الگ ہیں
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:00:35
اتر پردیش کے کچھ علاقوں سے اکثریتی کمیونٹی کے لوگوں کی مبینہ نقل مکانی کا مسئلہ آج لوک سبھا میں اٹھا اور مرکزی حکومت سے اس میں مداخلت کرنے کی اپیل کی گئی
View more
Wed, 27 Jul 2016 20:56:23
وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کو آج ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جانے کے بعد پیدا ہوئے خلا کو کبھی پر نہیں جا سکے گا
View more
Wed, 27 Jul 2016 20:51:44
ریو اولمپکس میں میڈل جیتنے کے امکانات والے کھلاڑیوں کو نااہل قراردینے کے لیے سازش رچنے کا الزام لگاتے ہوئے آج راجیہ سبھا میں کانگریس کے ایک رکن نے اس سلسلہ میں تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا کہ کیا
View more