Wed, 27 Jul 2016 20:20:07
حکومت نے آج بتایا کہ جموں کشمیر میں پتھراؤ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اس سال 25جولائی تک ایسے واقعات میں کم از کم3550سیکورٹی اہلکار اور2309شہری زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 27 Jul 2016 20:17:29
راجیو گاندھی کے سات قاتلوں کی رہائی کے معاملے میں تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے فیصلے پرنظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Wed, 27 Jul 2016 20:11:39
عازمین حج اضلاع گلبرگہ ،بیدر اور یادگیر کے لئے سنٹرل حج ٹریننگ کیمپ کمیٹی گلبرگہ کے دوروزہ تربیتی کیمپ کا ڈاکٹر سید شاہ گیسو دراز خسرو حسینی صاحب سجادہ نشین ، درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز ؒ کی سرپرستی میں 27جولائی کو اے این بیانکویٹ فنکشن ہال گلبرگہ میں اغاز ہوا۔
View more
Wed, 27 Jul 2016 20:09:25
بیف کی افواہ کے چلتے مدھیہ پردیش میں فرقہ پرستوں کی بھیڑکی طرف سے دو مسلم خواتین پر حملہ کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کا معاملہ بدھ کو پارلیمنٹ میں گونجا۔اس مسئلے پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے درمیان تیکھی تکرار ہوئی۔
View more
Wed, 27 Jul 2016 20:05:14
سابق ریاستی وزیرالحاج ڈاکٹرقمرلاسلام نے کرناٹک اقلیتی کمیشن کی جانب سے سیول عدالت کی سب سے پہلی کارروائی کو تاریخ ساز اقدام قرقر دیتے ہوئے کمیشن کی چیر پرسن محترمہ بلقیس بانو اورکمیشن کے معزز ارکان کو مبارک باد دی ہے
View more
Wed, 27 Jul 2016 19:55:57
سپریم کورٹ نے کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی سے متعلق ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے مجرمانہ ہتک عزتی کے معاملے میں کے عمل پرہی سوال اٹھائے ہیں
View more
Wed, 27 Jul 2016 19:53:10
گجرات پولیس نے کہاہے کہ ریاست کے اناقصبے میں جس گائے کی کھال اتارنے کو لے کر دلتوں کی وحشیانہ پٹائی کی گئی تھی اسے شیروں نے ماراتھا
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:35:16
جے ڈی یو کے صدر اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے اترپردیش میں نئے سیاسی اتحاد کا اشارہ دیتے ہوئے آج کہا کہ ملک میں دلتوں کو ان کا حق دلانے کے لیے ابھی کافی طویل جنگ لڑنا باقی ہے
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:32:31
بہار کے نوادہ سے بی جے پی کے ایم پی اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ سے ان کی ہی پارٹی کے نظریات سے وابستہ کچھ لوگ ناراض ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy