Tue, 11 Aug 2026 11:22:33
آسام میں حتمی این آر سی کے نفاذ اور اس میں شامل شہریوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق جمعیۃ علما ہند اور آمسو کی جانب سے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ فضیل احمد ایوبی کے توسط سے پیر کو داخل اہم پٹیشن پر سپریم کورٹ میں جسٹس ایس ایم نرسمہا اور جسٹس آلوک آرادھے کی دو رکنی بنچ کے سامنے سماعت ہوئی۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 11:19:00
ایودھیا کے شری رام مندر میں چندے اور چڑھاوے کی مبینہ چوری اور مالی بے ضابطگیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی 4 عرضیوں پر سپریم کورٹ میں پیر کو ہونے والی سماعت ملتوی ہو گئی۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 11:11:34
شمالی اور جنوبی کشمیر کے بالٹال اور پہلگام راستوں پر ٹریک متاثر ہونے اور خراب موسم کے حوالے سے جاری وارننگ کی وجہ سے ’امرناتھ یاترا‘ کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 11:06:26
’آیوشمان بھارت یوجنا‘ کے نام پر بڑی جعل سازی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد 2359 اسپتالوں کو اس اسکیم سے باہر نکال دیا گیا ہے اور 1200 اسپتالوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 10:50:54
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جانب سے داخل کی گئی چارج شیٹ پر راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کو فیصلہ مؤخر کر دیا۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 19:38:02
دہلی کی طرف بہار میں بھی تعلیمی نظام کے خلاف آواز بلند کرنے والے طلبا و طالبات پر ظلم و بربریت کا معاملہ سامنے آیا تھا، جس سے متعلق آج ایک اہم پریس کانفرنس کانگریس کے ذریعہ منعقد کی گئی۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 19:28:39
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے ہندوستانی پیسے کے بیرونِ ملک جانے، غیر ملکی فنڈنگ پر نگرانی اور فارن کنٹریبیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) سے متعلق مرکزی حکومت سے کئی سوالات کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy