Mon, 10 Aug 2026 13:13:20
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے اختتام میں اب صرف 4 دن باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں خواتین کے ریزرویشن، حلقہ بندی اور ’فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ‘ (ایف سی آر اے) جیسے بڑے اور موضوع بحث بنے ہوئے بلوں کا مستقبل غیر یقینی بنا ہوا ہے،
View more
Mon, 10 Aug 2026 13:10:46
آسام، اڈیشہ، کیرالہ، گجرات، اتر پردیش اور بہار کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کے سبب سیلاب کا نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ خاص طور سے آسام کے کئی اضلاع سیلاب کی زد میں ہیں اور اب تک 100 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 13:01:39
اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے لوک سبھا یا راجیہ سبھا میں حاضر ہو کر طلبا پر ہوئی پولیس بربریت سے متعلق بیان کا مستقل مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 12:47:04
کانگریس نے پارلیمنٹ کے 2023 کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے 146 ارکان کی ریکارڈ معطلی کو یاد کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ مانسون اجلاس کے آخری ہفتے میں ایسا واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 12:44:14
مہاراشٹر کے پونے ضلع میں واقع بارامتی ایئرپورٹ پر اتوار کو ایک ٹرینر طیارہ تربیتی مشق کے دوران رن وے سے باہر نکل گیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار کیپٹن اور کیڈٹ دونوں محفوظ رہے اور کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 12:40:06
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے سوالیہ پرچوں کے لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف دہلی پولیس کی بربریت پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 12:22:37
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے منریگا اور دیہی مزدوروں کے روزگار معاملے پر مودی حکومت کو آج سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے دیہی روزگار میں گراوٹ کی خبروں پر تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے صرف نوجوانوں پر ہی لاٹھیاں نہیں چلائیں، بلکہ ملک کے محنت کش مزدوروں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 18:30:15
ہندوستان میں میک ان انڈیا، آتم نربھر بھارت اور پی ایل آئی جیسے منصوبوں کے ذریعہ گھریلو مینوفیکچرنگ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy