Sat, 08 Aug 2026 11:14:44
ناسک پولیس نے ٹی سی ایس معاملے میں ملزمہ ندا خان کو روپوش ہونے میں مدد کرنے کے الزام میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر متین پٹیل کو اورنگ آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 11:09:42
آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن(آئیسا) نے اعلان کیا ہے کہ وہ حالیہ جنتر منتر احتجاج کے پیغام کو ملک کے مختلف حصوں تک پہنچانے کیلئے ملک گیر مہم ’’جین زی رائزنگ ‘‘ شروع کررہی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 11:04:50
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی جمعہ کو ایک ایک بار پھر احتجاج کی نذر ہو گئی۔ پہلے راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کی گئی اور پھر لوک سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی کردی گئی۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 18:30:26
اتراکھنڈ میں مسلسل شدید بارش کی وجہ سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ ندیوں میں پانی کی سطح مسلسل بڑھنے سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 18:02:49
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کے پریاگ راج میں مجوزہ ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام کی بکنگ اچانک منسوخ ہونے پر کانگریس لیڈران کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 17:56:18
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے سماجوادی پارٹی (ایس پی) حکومت میں منظور کیے گئے ’مدرسہ تنخواہ بل‘ کو ختم کر دیا ہے۔ 2016 میں منظور کیے گئے ’اتر پردیش مدرسہ (اساتذہ اور دیگر ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی) بل 2016‘ کو مقننہ کے دونوں ایوانوں سے یوگی حکومت نے واپس لے لیا۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 17:41:56
راجیہ سبھا میں جمعرات کو بھی ہنگامہ آرائی کے درمیان قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے کی جانب سے مرکزی وزیر داخلہ کی ایوان میں موجودگی کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 17:29:27
سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے پر سماعت کی، اور اہم ملزم آشیش مشرا کی ضمانت کی شرطوں میں مزید سہولت دینے سے انکار کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy