Sat, 08 Aug 2026 17:10:05
کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کے ایوان میں حاضر نہ ہونے اور اراکین پارلیمنٹ کے سوالات کا سامنا نہ کرنے کے باعث پارلیمنٹ کی کارروائی مسلسل متاثر ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 17:02:11
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کی خواتین سے متعلق ’ایکس‘ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے لکھا کہ ’’یہ کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک مثبت پیغام معلوم ہوتا ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 16:49:53
آسام میں سیلاب کی صورتحال انتہائی سنگین بنی ہوئی ہے، 13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد لوگ اب بھی سیلاب کی زد میں ہیں، جبکہ سیلاب کے باعث رواں سال ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 98 ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 12:11:30
ہماچل پردیش کے چمبا ضلع میں ہفتے کے روز صبح ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 7 افراد کی موت ہو گئی، اور 11 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ س
View more
Sat, 08 Aug 2026 12:09:01
ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق ایرانی ارکانِ پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کو منظم کرنے کے لیے ایک نئے قانون کا مسودہ تیار کیا ہے،
View more
Sat, 08 Aug 2026 11:47:16
جھارکھنڈ میں جے پی ایس سی اور جے ایس ایس سی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ احتجاج کے درمیان وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طلبہ اور نوجوانوں سے متعلق مسائل کے ٹھوس اور عملی حل کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 11:44:36
لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے ای-20 (20 فیصد ایتھنول کی ملاوٹ والے) پٹرول کے خلاف ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 11:41:00
سپریم کورٹ نے جمعہ کو ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی اس درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy