Thu, 06 Aug 2026 12:49:11
پھوکیت سے دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی2379 میں اچانک آئے شدید ٹربولنس (تیز ہوا کے جھٹکے) کے بعد زخمی ہونے والے تمام 13 مسافروں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 12:46:34
نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے قومی صدر ونود جاکھڑ نے رانچی میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلبہ سے بدھ کو ملاقات کی اور ان کے مطالبات کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 12:42:28
جنریشن زیڈ (جین زی) اب صرف انٹرنیٹ رجحانات مرتب کرنے یا نئی اصطلاحات مقبول کرنے تک محدود نہیں رہی۔ پورے ہندوستان میں، یہ تیزی سے عوامی گفتگو کو تشکیل دے رہی ہے اور حکومتوں کو جواب دینے پر مجبور کر رہی ہے۔
View more
Thu, 06 Aug 2026 10:59:49
لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے 20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ اور جنتر منتر پر طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی کے معاملے پر بدھ کو 10 جن پتھ پر مختلف ریاستوں سے آئے طلبہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 18:50:44
بامبے ہائی کورٹ نے مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ و شاہراہ نتن گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ کو ’فحش، جارحانہ اور توہین آمیز‘ قرار دیتے ہوئے انہیں ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 17:50:28
مرکز کی مودی حکومت نے ’ڈیجیٹل انڈیا‘ کو فروغ دینے کے لیے خوب اشتہار دیے اور عوام سے اپیل کی کہ نقد کی جگہ یو پی آئی میں پیسوں کی لین دین کریں۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 17:11:31
دہلی کے جنتر منتر پر امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف کامیاب تحریک کے بعد ملک بھر میں نوجوانوں کی توجہ کا مرکز بننے والی کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کی دو روزہ اہم حکمتِ عملی میٹنگ بدھ کے روز مہاراشٹر کے شہر چھترپتی سمبھاجی نگر (اورنگ آباد) میں بانی ابھیجیت دیپکے کی رہائش گاہ پر شروع ہوگئی۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 12:20:18
بامبے ہائی کورٹ نے پیپر لیک اور تعلیمی اداروں کی بد عنوانیوں کو روکنے اور اس تعلق سے فوری سماعت کرنے کیلئے گزشتہ ماہ ۲؍ فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی تھیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy