Thu, 30 Jul 2026 17:34:37
مرکزی حکومت نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ ۲۳۔۲۰۲۲ء تعلیمی سال کے بعد سے اقلیتی برادریوں کے طلبہ کے لیے تین مرکزی اسکالرشپ اسکیموں اور مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ (MANF) کے تحت کسی نئے امیدوار کو شامل نہیں کیا گیا۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:25:26
دہلی میں طلبہ احتجاج کے دوران ہوئے تشدد میں پیلیٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف جمعرات کو سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:20:55
شیو سینا یو بی ٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپر لیک، بدعنوانی اور غیر قانونی تقرریوں کے باعث ملک کا تعلیمی نظام شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے، جبکہ مہاراشٹر اس نظامی بدعنوانی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاست بن گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:16:46
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی نے آنکھوں کے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہ ملنے پر کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:14:08
لوک سبھا میں منظوری کے بعد راجیہ سبھا میں ’اینٹی پیپر لیک بل‘ یعنی ’پبلک اگزامنیشن (غیر منصفانہ ذرائع کی روک تھام) ترمیمی بل، 2026‘ پیش کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:11:06
لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک بل پاس ہونے اور طلبہ مظاہرے سے متعلق معاملوں پر راجیہ سبھا رکن کپل سبل نے مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ امت شاہ پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 17:03:52
راجیہ سبھا میں ’اینٹی پیپر لیک بل‘ پر زوردار بحث دیکھنے کو مل رہی ہے۔ راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد ملکارجن کھرگے نے ’پیپر چرانے والے بچتے رہے...‘ کی شاعری سے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy