Mon, 29 Jun 2026 17:47:43
قومی اہلیت و داخلہ امتحان انڈر گریجوایٹ (نیٹ۔یو جی) 2026 کے پیپر لیک معاملے میں دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے 10 ملزمین کی عدالتی تحویل میں 11 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 17:16:30
شمال مشرق کی 2 ریاستوں آسام اور اروناچل پردیش میں اس وقت سیلاب نے کافی تباہی مچا رکھی ہے۔ مسلسل بارش کے سبب آنے والے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے اروناچل پردیش کے کئی علاقے پانی میں ڈوب چکے ہیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 12:06:10
آپریشن سیندورمیں شہید ہونے والے ۶؍ فوجیوں کے نام عوامی کیے جانے کے بعد سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ کانگریس نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایک سال تک ان شہداء کی معلومات عوام سے پوشیدہ رکھی ۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 11:45:24
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے اتوار کوالٰہ آباد( پریاگ راج) میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ریاستی حکومت پر بھرتی کے عمل میں بے ضابطگیوں، پرچہ لیک ہونے اور ریزرویشن میں گھوٹالے کے الزامات عائد کیے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 11:39:25
یہاں سنسنی خیز کیتن اگروال قتل کیس کی تفتیش اس مقام پر پہنچ گئی ہے جہاں پولیس پوری کہانی کو سمجھنے کی کوشش کرنے کے لیے ملزمہ سیا گوئل کو لے کر لوہ گڑھ قلعہ پہنچی۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 11:34:23
ملک کے معروف اسلامی اسکالر، مصنف اور ممتاز دینی رہنما مولانا سید سلمان حسینی ندوی پیر کی صبح لکھنؤ میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 11:27:28
ایودھیا کے رام مندر عطیہ چوری معاملے میں اہم انکشاف ہوا ہے۔ دراصل چوری کا معاملہ منظرعام پر آنے کے بعد ٹرسٹ کے کچھ عہدیداروں نے دہلی میں بیٹھے اعلیٰ افسران اور عہدیداران کو اس کی اطلاع دی تھی۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 11:15:56
گزشتہ کئی دنوں سے ہو رہی شدید بارش نے شمالی بنگال کے پہاڑی علاقوں میں معمولات زندگی کو بری طرح سے متاثر کر دیا ہے۔ کئی ہل اسٹیشنوں پر بڑی تعداد میں سیاح پھنس گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy