Wed, 30 Dec 2020 19:33:38
اروناچل پردیش واقعہ کے بعد اپوزیشن کی نظر بی جے پی-جے ڈی یو تعلقات پر ہے۔ آر جے ڈی نے بدھ کے روز دوسرا داؤ چلا ہے، آر جے ڈی کے سینئر رہنما شیام ر جک نے دعوی کیا ہے کہ حکمران جماعت کے 17 ایم ایل اے ہمارے رابطے میں ہیں، وہ آر جے ڈی میں آنا چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 18:18:58
کروشیا میں منگل کے دن آنے والے زلزلے سے پیدا ہونے والے زور دار جھٹکوں نے ملک میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اس قدرتی آفت کے نتیجے میں ایک بچی ہلاک بھی ہو گئی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 18:15:05
چین کی ایک عدالت نے ہانگ کانگ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے جمہوریت نواز دس کارکنان کو تین برس تک کی قید کی سزا سنائی ہے۔ اسی کیس میں دو کم عمر ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ترک کردی گئی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 18:09:51
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ترکی پر امریکا کی پابندیوں کے باوجود ماسکو اور انقرہ کے درمیان دوطرفہ فوجی تعاون پرکوئی فرق نہیں پڑے گا۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 18:02:25
یونان کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ کل منگل کو ترکی کے 7 جنگی طیاروں نے یونان کی فضائی حدود میں داخل ہوئے اور بحر ایجہ پر پرواز کی کوشش کی تاہم یونان کی فضائیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ترکی کی فضائی دراندازی ناکام بنا دی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 17:57:59
ترکی میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد'امہ الائنس' نے ملک میں پارلیمانی نظام کی بحالی کے لیے جدوجہد تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 17:49:33
عراق میں شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کے ہمنوا افراد نے "بغداد ایئرپورٹ روڈ" کا نام بدل کر "شہيد ابومہدی المہندس" روڈ کر دیا ہے۔ ابو مہدی الحشد کمیٹی کا نائب سربراہ تھا جو رواں سال 3 جنوری کو بغداد کے ہوائی اڈے کے احاطے میں امریکی فضائی حملے میں مارا گیا تھا۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 17:46:20
یمن کے وسطی صوبے اِب میں مقامی ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیا کے ایک کمانڈر نے کھیلوں کے ایک میدان کو ملیشیا کے ہلاک شدگان کے قبرستان میں بدلنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy