Tue, 29 Dec 2020 19:02:57
کسان تحریک کی مار پنجاب میں موبائل ٹاور پڑرہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریاست میں اب تک 1500 سے زیادہ موبائل ٹاوروں کو نقصان پہنچایا گیا ہے، متعدد جگہوں پر بہت سے موبائل ٹاوروں کی بجلی کاٹ دی گئی ہے اور تار کے بنڈل جلا دیئے گئے ہیں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:54:42
ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ خلیج فارس کے علاقے میں ’ریڈ لائنز‘ عبور کرنے سے باز رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے اقتدار کے آخری دنوں میں حال ہی میں ایسی اطلاعات تھیں کہ اسرائیل نے خطے میں اپنی ایک آبدوز بھیج دی ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:46:45
چین کے شہر ووہان سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کی رپورٹنگ کرنے پر خاتون چینی صحافی ژانگ ژان کو چار سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:21:12
صحافیوں کے لیے آواز بلند کرنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق رواں سال دنیا بھر میں کم ازکم پچاس صحافی ہلاک ہوئے۔ افغانستان جیسے کئی ممالک میں صحافیوں کو نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:18:59
بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کی خلیج بنگال میں واقع جزیرے پر منتقلی کی انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے سخت مخالفت کے باوجود تقریبا ًایک ہزار روہنگیاؤں پر مشتمل دوسرے گروپ کی منتقلی بھی شروع کر دی ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:14:16
سوڈان کے پبلک پراسیکیوٹر نے ایک نوجوان بہاء الدین نوری کے قتل میں ملوث فوجیوںکو فوری طور پر گرفتار کرنے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:11:14
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات سے بچ سکیں اور مناسب طریقے سے کام شروع کریں۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 18:05:13
ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی پہلی برسی نزدیک آنے مقتول کمانڈر کی بیٹی نے ایرانی خواتین اور لڑکیوں کے نام ایک پیغام دیا ہے۔ قاسم سلیمانی رواں سال 3 جنوری کو بغداد کے ہوائی اڈے کے احاطے میں ایک امریکی فضائی حملے میں مارا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy