Wed, 30 Dec 2020 17:25:39
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ پر زور دیا ہے کہ وہ 740 ارب ڈالر کے دفاعی اخراجات بل پر اُن کا صدارتی ویٹو برقرار رکھے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں پیش گوئی کی تھی کہ "کمزور اور تھکی ہوئی ری پبلکن قیادت" اُن کے ویٹو کو مسترد کرنے کی اجازت دے دے گی۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 11:30:54
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف محاذکھولنے والے مشہور شاعر منور رانا کی بیٹی سمیہ رانا اب سیاسی اننگ کاآغاز کرنے جا رہی ہیں۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 11:27:24
شیوسینارہنما سنجے راوت کی اہلیہ کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔شیو سینا رہنما سنجے راوت کی اہلیہ ورشا راوت، پی ایم سی بینک گھوٹالہ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش نہیں ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ورشا راوت کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیاہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 10:36:38
راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی) کے سینئر لیڈراورسابق اسمبلی اسپیکرادے نارائن چودھری نے تیجسوی یادوکے اس بیان کوذاتی بیان قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 20:03:05
زرعی قوانین کے خلاف کسان تحریک کا آج 34 واں دن ہے۔ عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا نے کہا ہے کہ سنگھو بارڈر پر کسانوں کو مفت وائی فائی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 19:58:10
کسان تحریک کی حمایت میں کسان مہاسبھا اور بائیں بازو کی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 10000 کارکن پٹنہ میں مارچ کر رہے تھے، پولیس نے گاندھی میدان سے راج بھون کی طرف ڈاک بنگلہ چوراہ پر کارکنوں کو روک لیا۔
View more
Tue, 29 Dec 2020 19:54:46
اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل بنگال میں بی جے پی اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے درمیان تصادم بڑھتا ہی جارہا ہے۔
View more