Sun, 06 Sep 2020 17:52:10
جنوب مشرقی یورپ کے مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرتے ہوئے اسے تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دوسری طرف ایک یورپی ملک سربیا نے اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
اسرائیل کے سلسلے میں یہ پیش رفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی، جب کوسوو اور سربیا کے اعلیٰ ترین حکومتی حکام معاشی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے لیے امریکہ میں موجود تھے۔
امریکہ کے ص
View more
Sun, 06 Sep 2020 17:48:05
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے دیرینہ مسائل حل کرنے کے لیے 1100 ارب روپے کا پیکیج دے رہی ہے۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کام کریں گی۔ اس مقصد کے لیے فوج کا بھی اہم کردار ہو گا۔
سندھ کے گورنر ہاؤس میں کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعد وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ۔ گورنر سندھ عمران اسمٰعیل۔ وفاقی وزرا اور ت
View more
Sun, 06 Sep 2020 11:51:20
سینڈل ووڈ میں منشیات کے دھندہ میں ملوث ہونے کے معاملہ کی تحقیقات کر رہی سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) پولیس نے اپنی کارروائی کرتے ہوئے 3؍ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 40 لاکھ روپئے کی مالیت کی منشیات ضبط کی ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 11:48:27
ریاست میں کورونا وائرس کے پوزیٹیو معاملات میں اضافہ کے پیش نظر ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ این۔95 ماسک کی قیمتوں پر قابو پاتے ہوئے عام افراد کو مناسب داموں میں دستیاب ہونے کے سلسلہ میں عائد مفاد عامہ عرضی کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اے ایس اوکا اور جسٹس اروند کمار کی قیادت والی ڈویزنل بنچ نے حکومت کو یہ ہدایت دی اور حکومت سے سوال کیا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر این۔95 کو ضروری اشی
View more
Sun, 06 Sep 2020 10:54:36
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مضافاتی علاقے میں مسجد میں گیس پائپ لائن لیک ہونے سے دھماکے میں کم از کم 17 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں ادارے 'رائیٹرز' کے مطابق حکام نے مسجد کے ہال میں موجود افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کے مطابق جمعہ کی شام ہونے والے دھماکے کی وجہ گیس کی پائپ لائن کا لیک ہونا ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 10:50:41
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی ہند و چین سرحدی تنازعہ کے حوالہ سے مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راج ناتھ سنگھ نے چین کے وزیر دفاع سے ملاقات کی، اس پر چین کا بیان تو آگیا ہے لیکن مودی حکومت کی طرف سے تاحال کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاید وزیر اعظم اپنے شاہی باغ میں مور کے ساتھ کھیلنے میں مصروف رہے ہوں گے، اس لئے بیان نہیں آیا ہوگا۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 18:39:09
امریکی صدارتی انتخابات میں اس بار کانٹے کی ٹکر ہے جس میں کامیابی کے لیے ڈیموکریٹک اور ریپبلکن جماعتیں تقریباً پچیس لاکھ بھارتی نژاد ووٹرز کو اپنی طرف راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش میں لگی ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی نڑاد امریکی شہریوں کے ساتھ ایسی اچھی دوستی قائم کر لی ہے کہ آئندہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھارتی نژاد امریک
View more
Sat, 05 Sep 2020 18:34:31
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق یورپ کی جنوب ایشائی جمہوریہ کوسووا اور اسرائیل نے باہمی سفارتی تعلقات استوار کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔حالیہ فیصلہ دنیا بھر کے ملکوں کو تل ابیب سے گرم جوش تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ صدر ٹرمپ کے بہ قول ماضی کے حریف کوسوا اور سربیا نے معاشی تعلقات کو بھی معمول پر لانے کے لیے اتفاق کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کوسوا اور سربیائی حکام کی معیت میں اعلان کیا کہ سرب
View more
Sat, 05 Sep 2020 18:24:29
سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت کی عالمی سربراہ کانفرنس 7 اور 8 اکتوبر 2020 کو ریاض میں ہو گی- مصنوعی ذہانت کی سعودی اتھارٹی ’سدایا‘ کے زیر انتظام منعقد ہونے والی کانفرنس کا عنوان ’مصنوعی ذہانت انسانیت کی فلاح کے لیے‘ رکھا گیا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کانفرنس کی سرپرستی کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy