Thu, 03 Sep 2020 17:38:07
امریکا میں ایک وفاقی عدالت نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کی جانب سے خفیہ طورعوام کی نگرانی کے پروگرام کو غیر قانونی بتایا ہے۔
امریکی شہری ایڈورڈ سنوڈن نے بھی اسی محکمے میں کام کرتے تھے اور انہوں نے ہی متنازعہ نگرانی کے اس خفیہ پرگرام کا پردہ فاش کیا تھا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں اس پروگرام کو غیر آئینی تو نہیں قرار دیا، تاہم ممکنہ طور پر آئین کی خلاف ورزی ضرور بتایا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 17:33:42
تیونس کے صدر قیس سعید نے کارتھیز پیلس کے سبزہ زار پر 46 سالہ وزیر اعظم ہشام مشیشی کی قیادت والی نئی حکومت کو بدھ کے روزحلف دلایا۔ سیاسی جماعتوں نے تاہم انہیں تقریب سے الگ تھلگ رکھنے کی شکایت کی ہے۔
حلف برداری کی تقریب کے بعد پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے پہلے 15 گھنٹے تک طویل بحث و مباحثہ ہوا، جس کے بعد ووٹنگ ہوئی، جس میں مشیشی اور ان کی 28 رکنی کابینہ نے 67 کے مقابلے میں 134 ووٹ حا
View more
Thu, 03 Sep 2020 12:30:43
شہریت قانون کے خلاف احتجاج اور حال ہی میں یو پی ایس سی میں مسلم نوجوانوں کے انتخاب کے سلسلے میں یونیورسٹی کو لے کر ہوئے تنازعات کے بیچ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تعلیمی میدان میں پیش قدمی جاری ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ہندوستان کے ان نمایاں تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے جس نے نہ صرف عالمی سطح پر اپنا مقام برقرار رکھا ہے بلکہ لندن کے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن، ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2021 کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان
View more
Thu, 03 Sep 2020 11:50:00
بنگلورو سے 30 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہوسکوٹے شہر میں مسلم جماعت نے خدمت خلق کی بہترین مثال پیش کی ہے۔ الامین ہائی اسکول کے وسیع کیمپس کی ایک عمارت میں مسلم جماعت نے 2 ماہ تک کووڈ سینٹر قائم کرتے ہوئے کورونا کے متاثرین کا مفت علاج، قیام وطعام کا مفت انتظام کیا۔ کورونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیلنے کے بعد جیسے جیسے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہوسکوٹے کی مختلف مسلم جماعتوں اور تنظیموں نے مل کر ایک اہم
View more
Thu, 03 Sep 2020 11:27:09
وزیر اعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ اور ایپ ے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ہیک کر لئے جانے سے کھلبلی مچ گئی۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اس ہیکنگ کی تصدیق کی۔ ٹوئٹر نے کہا کہ کھاتہ کو محفوظ بنانے کے لئے اقدام اٹھائے گئے ہیں اور معاملہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔ فی الحال وزیر اعظم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ریکور کر لیا گیا ہے اور ہیکرز نو جو ٹوئٹ کئے تھے انہیں بھی ڈلیٹ کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 18:29:38
ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ امریکا، عالمی ادارہ صحت کی قیادت والے کوویکس (COVAX)اتحاد میں شامل نہیں ہوگا جس کا مقصد کسی ممکنہ کورونا وائرس ویکسین کی تیاری اور اسے بڑے پیمانے پر تقسیم کرنا ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 18:25:40
کمبوڈیا میں 'خمیر روژ ' (ماؤسٹ طرز کی حکومت) کے دور کی بد نام زمانہ جیل کے کمانڈر کامریڈ ڈچ، جیل کی کوٹھری میں مردہ پائے گئے۔ انہیں جیل میں ہزاروں افراد کو اذیتیں دیکر قتل کرنے کامجرم پایا گیا تھا۔
کمبوڈیا میں سن 1975 سے 1979 تک ماؤسٹ نظریات کے حامل رہنماؤں (خمیر روژ) کے اقتدار کے دوران کی بدنام زمانہ جیل کے سربراہ کمانڈر ڈچ کی 77 برس کی عمر میں موت ہوگئی ہے۔ اس دور نسل کشی میں کمانڈر ڈچ ایس 20
View more
Wed, 02 Sep 2020 18:20:07
ناروے کی پارلیمان پر گذشتہ چند روز میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی اور کاؤنٹر انٹیلی جنس ایجنسی نے منگل کے روز اس سائبر حملے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ متعدد منتخب ارکان اورملازمین کے ای میل اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے ہیں۔
پارلیمان نے بیان میں بتایا ہے:’’ ہمارا تجزیہ یہ ہے کہ بھاری مقدار میں ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر لیا گیا ہے۔‘‘ لیکن اس نے اس سائبر حملے میں متاثر ہونے والے قانون سازوں اور عملہ ک
View more
Wed, 02 Sep 2020 18:14:19
بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے کہا ہے کہ خطۂ خلیج میں استحکام کا انحصار سعودی عرب پر ہے۔
بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی بی این اے کے مطابق انھوں نے یہ بات منگل کے روز وائٹ ہاؤس کے مشیراور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy