Tue, 30 Dec 2025 12:10:53
بنگلورو کی ایک مجاز عدالت نے پیر کے روز جنتا دل (سیکولر) کے موجودہ رکنِ اسمبلی اور سابق وزیر ایچ ڈی ریونّا کو مبینہ جنسی ہراسانی کے ایک مقدمے میں بری کر دیا۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 19:57:28
بنگلورو کے یلہنکا کے قریب واقع کُوگیلو علاقے میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی رہائشی مسلم بستیوں کو مسمار کیے جانے کے معاملے میں ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے
View more
Mon, 29 Dec 2025 12:38:27
مہاراشٹرا کے رکن پارلیمان دھئیریا مانے نے ڈپٹی کمشنر محمد روشن کی طرف سے امسال یکم نومبر کو بیلگاوی میں داخلے پر روک لگانے کے معاملے میں مراعات شکنی کی جو شکایت درج کی ہے اس پس منظر میں کرناٹکا کے تمام اراکین پارلیمان نے پارٹی وابستگی سے بالا تر ہو کر ڈپٹی کمشنر محمد روشن کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 28 Dec 2025 17:22:26
ریاستی وزیرِ دیہی ترقیات و پنچایت راج پریانک کھرگے نے مودی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے وی بی جی رام جی بل کو دیہی ہندوستان کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بل کے ذریعے منریگا جیسے آئینی روزگار ضمانتی قانون کو عملاً ختم کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 28 Dec 2025 17:12:16
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے خصوصی طور پر معذور افراد کے لیے سال 2026 کے رعایتی بس پاس جاری کرنے اور ان کی تجدید سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 17:04:08
میسورو پیلیس کے پاس غبارہ فروش کے سلینڈر میں دھماکے کی وجہ سے شدید زخمی ہونے منجولا (38 سال) اور لکشمی نامی خواتین کی موت کے ساتھ اس دھماکے میں ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے ۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 17:00:54
: بنگلور سے گوکرن جاتے ہوئے چتردرگہ میں پیش آنے والے المناک حادثے میں بھٹکل کی رشمی مہالے سمیت سات افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ حادثہ اپنے اندر کئی ایسے پہلو سموئے ہوئے ہے جو انسان کو زندگی کی ناپائیداری، موت کی حقیقت اور قدرتِ الٰہی کے فیصلوں پر غور کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
View more
Fri, 26 Dec 2025 20:48:52
کرناٹک کے چکبالاپور میں ٹپر لاری اور بائک کے درمیان پیش آئے خوفناک تصادم میں بائک پر سوار چاروں نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ دلخراش واقعہ جمعرات کی دیر رات پیش آیا، جس کے ساتھ ہی کرسمس کا تہوار پل بھر میں ماتم میں بدل گیا۔
View more
Thu, 25 Dec 2025 09:57:44
بنگلور سے گوکرن جانے والی ایک نجی سلیپر بس چتردرگہ ضلع کے ہریور تعلقہ میں قومی شاہراہ 48 پر ایک کنٹینر لاری سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں بس میں آگ بھڑک اٹھی اور قریب 10 افراد زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy