Wed, 04 Feb 2026 18:19:05
سڑک پر حادثات پیش آنے یا طبی ہنگامی حالات میں لوگوں کی جان بچانے کے لیے سائرن بجاتے ہوئے ایمبولینسوں کا دوڑنا ایک عام سی بات ہے ۔ تاہم جب سمندر کے وسط میں کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو زخمیوں کو فوری طور پر ساحل پر لانے کی سہولیات کی کمی اکثر جانوں کے ضیاع کا باعث بنتی ہے ۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 17:03:25
دکشن کنڑا اور اُڈپی ضلع سے گزرنے والی قومی اور ریاستی شاہراہوں پر سڑک حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد سے عوام کے اندر خوف اور تشویش بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ حالیہ مہینوں میں ہائی ویز اور دیگر سڑکوں پر پیش آنے والے حادثات میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 12:49:19
تعلقہ کے ہارواڑ گابیتواڑہ کے قریب ندی اور سمندر کے سنگم پر واقع ساحلی علاقے میں گوشت والی سیپیاں جمع کرنے کے لیے لوگوں کا بڑا ہجوم دیکھنے میں آیا
View more
Wed, 04 Feb 2026 12:47:14
ایک خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات کے پس منظر میں اوارگوپّا گرام میں دیر رات گئے ہونے والے جھگڑے کے دوران چاقو گھونپنے کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایک جیوتشی سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 11:24:21
گزشتہ دو سے تین ماہ سے بند پڑا آدھار اندراج اور ترمیمی مرکز، جو بھٹکل تعلقہ ایڈمنسٹریٹو عمارت یعنی منی ودھان سودھا میں واقع ہے، منگل کے روز دوبارہ شروع ہو گیا،
View more
Tue, 03 Feb 2026 19:45:23
بھٹکل انجمن کالج فور ویمن کی طالبات نے ایک مرتبہ پھر تعلیمی میدان میں اپنی شاندار صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے یونیورسٹی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 12:52:01
اتر کنڑا ضلع کے ہر تعلقہ میں اقلیتوں، پسماندہ اور درج فہرست طبقات کو تعلیمی، سماجی اور سیاسی طور پر طاقتور بنانے کے لئے عوامی سطح پر مہم چلائے گی ۔
View more
Mon, 02 Feb 2026 12:41:09
ریاست بھر میں جاری کی گئی سماج کے کمزور اور ضرورت مندوں کو کم قیمت میں کھانا فراہم کرنے کی اسکیم کے تحت جالی پٹن پنچایت علاقے میں قائم کی گئی اندرا کینٹین کا افتتاح ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 20:53:38
پڑوسی علاقہ منکی میں القسیم اسپورٹس اینڈ سوشل کلب منکی اور لائف کیئر اسپتال بھٹکل کے اشتراک سے، جماعت المسلمین منکی کی زیرِ سرپرستی ایک عظیم الشان فری میڈیکل کیمپ اردو گرلز اسکول منکی میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy