Sat, 24 Sep 2016 18:55:48
مرکزی سماجی انصاف وتفویض اختیارات کے وزیرمملکت رام داس اٹھاؤلے نے مطالبہ کیا ہے کہ وڑودرا ہوائی اڈے کا نام آنجہانی راجہ سیاجی راؤ گایکواڑ کے نام پر رکھا جائے جنہوں نے سال 1875سے 1939تک بڑودہ کی ریاست پر حکومت کی تھی۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 18:47:18
حال ہی میں اڑی دہشت گرد انہ حملے میں18جوانوں کے شہید ہونے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بگڑتے تعلقات کی روشنی میں کانگریس نے آج کہاکہ حکومت کو مشکلات والے وادی میں امن وعام حالات کی بحالی پرزوردیناچاہئے۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 20:40:26
راہل گاندھی پر چٹکی لیتے ہوئے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ کانگریس نائب صدر اس ’’گرینڈ اولڈ پارٹی‘‘کو ختم کرنے کی مہاتما گاندھی کی خواہش کو پورا کرنے کی سمت میں کام کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 20:38:43
پی ڈی پی کے بانی رکن طارق حمید کررا نے آج باضابطہ طور پر لوک سبھا کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔انہوں نے کشمیر میں تشدد کو ختم کرنے کی سمت میں پارلیمنٹ کی کوئی بھی ٹھوس قدم اٹھانے میں ناکام رہنے کی مخالفت میں استعفی دیا ہے۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 20:35:03
اری دہشت گرد حملے کے پیش نظر کشیدگی کے درمیان مہاراشٹر نونرمان سینا نے آج فواد خان جیسے پاکستان فنکاروں سے فوری طور ہندوستان چھوڑنے کو کہا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایسا نہیں ہونے پر ان کی شوٹنگ روکی جائے گی۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 20:32:44
صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ ہندوستانی جمہوریت تھوڑا شور شرابے والی ہے لیکن اگر یہ اپنے سامنے موجود مسائل پر غور کرتا ہے تو اس کا ہمیشہ ہی اچھا منافع ملتا ہے۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 20:30:30
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا کو روایتی میڈیا کیلئے چیلنج قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ تبدیلی کے دور میں کنٹرول کے فقدان نے اسے اور بڑا چیلنج بنا دیا ہے۔
View more
Fri, 23 Sep 2016 20:28:30
ہندوستان اور فرانس نے رافیل لڑاکا طیاروں کے لئے آج 7.87ارب یورو کے سودے پر دستخط کئے۔تازہ ترین میزائل اور اسلحہ نظام سے لیس اور ہندوستان دوستانہ بہت سے تبادلہ والے ان لڑاکا طیاروں سے ہندوستانی فضائیہ کی طاقت کو اس کے دیرینہ مقابل پاکستان سے مضبوطی ملے گی۔
View more