Sat, 18 Jun 2016 17:44:17
برطانیہ میں ایڈنبرا یونی ورسٹی کے طلبہ کی ایک ٹیم نے شمسی توانائی سے کام کرنے والا ایک موبائل چارجنگ پاور اسٹیشن تیار کیا ہے۔ اس ایجاد کا مقصد یونان میں پھنسے ہوئے پناہ گزینوں اور مہاجرین کو خدمت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹریوں کو چارج کرسکیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 17:32:09
ماہ صیام کیدوران جہاں مسجد حرام میں زائرین بیت اللہ اور معتمرین کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوجاتا ہے وہیں تلاوت کلام پاک کے سیکڑوں اجتماعی حلقے قائم کرکے ان میں کتاب اللہ کی تلاوت کیساتھ ساتھ قرآن پاک کودرست تلفظ ساتھ پڑھنے کی تربیت بھی دی جاتی ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 17:26:14
امریکا کے دورے پر آئے والے سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے وائیٹ ہاؤس میں امریکی صدر براک اوباما سے تفصیلی ملاقات کی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 17:20:32
برسوں کے تقاضوں کے بعد کل اتر پردیش کانگریس کے نئے انچارج غلام نبی آزاد نے اعلان کیا کہ مسز پرینکا گاندھی رائے بریلی اور امیٹھی کے علاوہ اتر پردیش کے دوسرے شہروں قصبوں میں جہاں ضرورت سمجھی جائے گی پرینکا گاندھی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں دورے کریں گی
View more
Sat, 18 Jun 2016 13:01:51
اتر پردیش کے بلرام پور میں پولیو کا ایک مشتبہ معاملہ پائے جانے پر صحت محکمے میں ہلچل مچ گئی۔معاملے کی رپورٹ عالمی ادارہ صحت کو بھیج دی گئی ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:53:41
حکومت کے سائبر سیل نے تمام محکموں سے کہا ہے کہ وہ سرکاری مقاصد کے لئے استعمال کئے جا رہے کمپیوٹرز پر گہری نظر بنائے رکھیں کیونکہ چین میں بیٹھے ہیکرز نیشنل انفارمیٹکس سینٹر (این آئی سی)کی جانب سے کام نظام میں نقب لگانے کی جی توڑ کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:50:08
این ایس ای ایل گھوٹالہ معاملے کے حل میں تیزی لانے کے لئے مرکز نے مہاراشٹر حکومت سے کہا کہ وہ اب تک ضبط 6116کروڑ روپے کی اثاثہ کی جلد سے جلد نیلامی کرے تاکہ سرمایہ کاروں کو ان کا پیسہ واپس لوٹایا جا سکے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy