Fri, 10 Jun 2016 18:05:10
باکسنگ کی دنیا کے ہیرو محمد علی کے چاہنے والوں اور پرستاروں میں سے ہزاروں افراد نے جمعرات کے روز ان کے آبائی شہر لوئی ویل کا رخ کیا
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:59:41
یمنی دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں نے پہلی مرتبہ اپنی ملیشیاؤں کے خواتین ونگ کو استعمال کیا۔ خواتین عناصر کو دارالحکومت میں اٹارنی جنرل کے دفتر کے سامنے عورتوں کے احتجاج کو دبانے کے لیے میدان میں لایا گیا۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:53:29
شام کے متنازع صدر بشارالاسد کے سب سے بڑے حامی اور پشتی بان ایران اور روس نے صدر اسد کی امداد کی تجدید کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے میں جمعرات کو ایران کے صدر مقام تہران میں تینوں ملکوں کے مندوبین پرمشتمل ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں دہشت گر تنظیموں کے خلاف کارروائی میں شدت لانے پر غور کیا گیا۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:49:50
سعودی عرب نے اس امر کی دوٹوک الفاظ میں تردید کی ہے کہ اس نے اقوام متحدہ پر دباو ڈالنے کی غرض سے انسانی امداد میں کٹوتی کی کوئی دھمکی دی ہے تاکہ سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ممالک اور گروپوں کی فہرست سے نکلوایا جاسکے
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:45:37
ہلیری کلنٹن کے خلاف جن ای میلز کے سلسلے میں فوجداری تحقیقات جاری ہیں، ان کا تعلق پاکستان میں ڈرون حملوں سے تھا اور ان ای میلز کا تبادلہ اسلام آباد میں متعینہ امریکی سفارت کاروں اور امریکی دفتر خارجہ کے درمیان ہوا تھا۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:38:31
وفاقی جرمن پارلیمان کے اسپیکر نوربرٹ لامرٹ نے ترک صدر ایردوآن کی طرف سے ترک نژاد جرمن رکن پارلیمان کو دی گئی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دھمکیاں کسی ایک منتخب نمائندے کو نہیں بلکہ پورے ایوان کو دی گئی ہیں۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:34:10
وفاقی جرمن پولیس کی ایک تازہ اور اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ کے مطابق سال رواں کی پہلی سہ ماہی میں پناہ گزینوں کی جانب سے قریب ستر ہزار جرائم یا جرائم کی کوششیں کی گئیں
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:24:56
پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے دفاع اور توانائی خواجہ آصف کی طرف سے بدھ کے روز پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف استعمال کیے گئے نا مناسب الفاظ شور شرابہ جمعرات تک جاری رہا
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:20:08
خلیج میں سب سے بڑے امریکی فوجی اڈے کی میزبانی کرنے والے ملک قطر نے امریکی فوجیوں کی طرف سے قطر کے پرچم کے قریب ہنسنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد امریکی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy