Wed, 08 Jun 2016 12:34:24
ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی جے ڈی یو کے ایک لیڈر کے ذریعہ حضرت مولانا ولی رحمانی کے خلاف دئیے گئے بیان پرمعافی نہیں مانگا گیا اور نہ ہی کوئی بیان دیا گیا۔
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:26:43
ایک خصوصی عدالت نے مالی فوائدکیلئے متعدد این جی او کو مبینہ طور پر من مانے طریقے سے ایف سی آر اے نوٹس جاری کرنے کے سلسلے میں گرفتار وزارت داخلہ کے افسر آنندجوشی کو آج یہ کہتے ہوئے ضمانت دے دی کہ ملزم کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں نہیں رکھا جا سکتا
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:21:03
بھارتی جنتا پارٹی نے آج کانگریس اور اتر پردیش کی حکمراں سماج وادی پارٹی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ریاست میں2017کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:15:15
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے 1984کے سکھ مخالف فسادات کی تحقیقات کے لئے مرکز کی جانب سے خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی)کی تشکیل کوایک دکھاواقراردیا۔
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:09:36
پنجاب کانگریس کے صدر امریندر سنگھ نے الزام لگایا کہ مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ان کے اور ان کے خاندان کے خلاف ای ڈی اورانکم ٹیکس محکمہ کا استعمال کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:02:37
عام آدمی پارٹی نے مہاراشٹر کے سابق وزیر ایکناتھ کھڑسے کے خلاف الزامات کے سلسلے میں عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jun 2016 11:54:52
اخبارات کا کمرشیل ہونا ضروری ہے لیکن صحافت کو کمرشیل نہیں ہونا چاہیئے ۔ موجودہ حالات کا سب سے بڑا بگاڑ یہی ہے کہ صحافت ہی کو کمرشیل بنادیا گیا ہے
View more
Wed, 08 Jun 2016 11:39:09
فیفا انڈر 17ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے انڈر 16قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے عمل میں آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے ہندوستانی کھیل اتھارٹی کے ساتھ عالمی سطح پر تلاش پروگرام شروع کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy