Thu, 17 Sep 2020 11:13:48
مال مشرقی دہلی میں فروری ماہ میں ہوئے فسادات پر دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے بدھ کو کڑکڑڈوما عدالت میں چارج شیٹ داخل کردی جس میں 15 ملزمان کے نام ہیں۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 20:43:32
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ کسانوں کی مدد کے لئے پارلیمنٹ میں تین بل پاس ہونے جارہے ہیں۔ بی جے پی صدر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پہلے اور دوسرے دوراقتدار میں ہمیشہ کسانوں، غریبوں، مزدوروں، محروموں اور پسماندہ لوگوں کی مدد کی، ان کی خدمت کی، انہیں بااختیار بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے پارلیمنٹ میں 3 بل آئے ہیں، تین بل بہت دور اندیشی پر مش
View more
Wed, 16 Sep 2020 20:24:40
مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر ہندوستان اور چین کے مابین جاری کشیدگی کے درمیان مرکزی حکومت نے بدھ کے روز پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ چھ مہینوں میں ہند چین سرحد پر کوئی دراندازی نہیں ہوئی ہے۔ راجیہ سبھا میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ انیل اگروال کی جانب سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آیا گزشتہ چھ ماہ میں کوئی دخل اندازی ہوئی ہے اور اگر ہاں توحکومت اس کے لئے کیا اقدامات اٹھا رہی ہے۔ اس
View more
Wed, 16 Sep 2020 20:18:43
بہار میں انتخابی موسم آہستہ آہستہ زور پکڑتا جارہا ہے۔ جہاں ایک اور حکمراں جماعت ہرروز کسی نہ کسی پروگرام کے بہانے اپنی کامیابیوں کو گنانے میں مصروف ہے،
View more
Wed, 16 Sep 2020 20:10:53
انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن کا آغاز ہونے جارہا ہے۔اس سیزن کا آغاز ممبئی انڈینس اور چنئی سپر کنگز کے مابین 19 ستمبر سے ہوگا۔
View more
Wed, 16 Sep 2020 20:03:37
طویل انتظار کے بعد آخر کار انڈین پریمیر لیگ کا 13 واں سیزن 19 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے جارہا ہے۔ کے ایل راہل کی قیادت میں کنگز الیون پنجاب کی نظرپہلی بار خطاب پر ہے۔ تاہم کنگز الیون پنجاب کے لئے فاسٹ بولر محمد شامی کی کارکردگی سب سے زیادہ اہم ہوگی۔ محمد شامی نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے چیلنج کے لئے تیار ہیں۔ اس طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ متحدہ عرب امارات میں گرمی پڑنے کی
View more
Wed, 16 Sep 2020 19:59:05
کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ6 ماہ میں کرکٹ کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی ٹیم چار ماہ بعد میدان میں واپس آئی، لیکن اس کے باوجود کووڈ کی وجہ سے ای سی بی معاشی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ ای سی بی اپنے عملے میں 20 فیصد کمی کرے گا جو 62 ملازمتوں کے مترادف ہے۔بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ملازمت میں کمی کے بارے میں آگاہ کیا۔ ہیریسن نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہون
View more
Wed, 16 Sep 2020 19:37:29
سعودی عرب میں اپنے طلبا کو زیور علم سے آراستہ کرنے کے جذبے سے سرشار کینسر کا شکار ایک استاد کا سبق آموز اور قابل تقلید واقعہ سامنے آیا ہے جو چار ماہ سے خود اسپتال میں بستر علالت پر ہونے کے باوجود اپنی تکلیف کو بھلا کر بچوں کی تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے ابو عمر الدانی پرائمری اسکول کے معلم محمد الفیفی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ چار ماہ سے وہ اپنے ک
View more
Wed, 16 Sep 2020 19:30:07
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے فلسطینی عسکریت پسندوں نے منگل کی شام اسرائیل پر متعدد راکٹ داغے جس کے نتیجے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ یہ راکٹ ایک ایسے وقت میں داغے گئے جب متحدہ عرب امارات اور بحرین امریکا میں اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کر رہے تھے۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے زیرکنٹرول محاصرہ زدہ غزہ سے اسرائیل پر دو راکٹ داغے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy