Sun, 30 Aug 2020 17:29:54
فرانس نے ہفتے کے روز ترکی کی جیل میں دوران حراست بھوک ہڑتال کے دوران جاں بحق ہونے والی خاتون وکیل کے معاملے پر انقرہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 17:18:41
انسان کے عشروں پرانے اس خواب کو تعبیر ملنے کا وقت بہت قریب آ گیا ہے کہ وہ آسمان پر کاریں اسی طرح اُڑا سکے جس طرح وہ سٹرکوں پر دوڑتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
جاپان کی ایک کمپنی 'سکائی ڈرائیو' نے پہلی مرتبہ محدود وقت کے لیے ایک ایسی کار اڑانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس پر ایک شخص بھی سوار تھا۔
سکائی ڈرائیو، اڑنے والی کار بنانے کے منصوبے پر کام کرنے والی پہلی کمپنی نہیں ہے۔ بلکہ دنیا بھر میں لگ بھگ ایک
View more
Sun, 30 Aug 2020 12:33:14
ریاستی وزیر پرائمری اور سکینڈری تعلیم ایس سریش کمار نے بتایا کہ ریاستی حکومت نے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی بورڈ کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2021 کے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی سال دوم کے سالانہ امتحانات ایک ہی بورڈ کے تحت منعقد کئے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ایس ایس ایل سی اور پی یو سی بورڈ کے انضمام کے سلسلے میں فیصلہ سال 2017 میں ریاست میں سدارامیا کی قیادت میں کانگریس حکومت
View more
Sun, 30 Aug 2020 12:30:07
سابق وزیر اعلیٰ اپوزیشن لیڈر سدرامیا نے کہا کہ ریاست کی مالی حالت بہت خراب ہوچکی ہے۔ ریاست معاشی بدحالی پر قابوپانے کے لئے مختلف راستے تلاش کر رہی ہے۔ ریاستی حکومت ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی ائی) قرض حاصل کرنے پر غور کر رہی ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 12:30:10
مارول اسٹوڈیو کی فلم ’بلیک پینتھر‘ میں مرکزی کردار اداکرنے والے اداکار چاڈ وک بوس مین کا کینسر کی وجہ سے 43 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ بوس مین کے ویریفائڈ ٹویٹر ہینڈل سے ان کے کنبے نے جمعہ کی دیر رات یہ اطلع دی۔ وہ بڑی آنت (کولون ) کے کینسر میں مبتلا تھے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:11:52
تمل ناڈو کے کنیاکماری سے کانگریس رکن پارلیمنٹ ایچ. وسنت کمار کا آج اپولو اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ کورونا انفیکشن کی زد میں تھے اور کچھ دنوں سے اپولو اسپتال میں ہی ان کا علاج چل رہا تھا۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق 2019 میں پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے وسنت کمار کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد گزشتہ 10 اگست کو اپولو اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:07:00
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز سدرشن ٹی وی کے متنازعہ مسلم مخالف شو پر قبل از نشریات روک لگانے سے انکار کر دیا۔ اس پروگرام میں مبینہ طور پر یو پی ایس سی (یونین پبلک سروس کمیشن) میں مسلمانوں کے انتخاب سوال اٹھائے تھے اور اسے فرقہ وارانہ رنگ دیا گیا ہے۔
جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ اور کے ایم جوزف پر مشتمل بنچ نے فیروز اقبال خان کی جانب سے دائر عرضی پر سماعت کے دوران کہا کہ عدالت کو 49 سیکنڈ کے کلپ کی غیر مصد
View more
Thu, 27 Aug 2020 19:29:13
کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں کے خلاف جرمن دارالحکومت برلن میں سنیچر کے روز ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر مقامی حکومت نے پابندی عائد کر دی ہے۔ برلن کے وزیر داخلہ اینڈریاس جیسیل کا کہنا ہے کہ پابندی کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کیونکہ یکم اگست کو بھی اسی طرح کے ایک مظاہرے کے دوران کورونا وائرس کی وبا پر شک کرنے والوں نے دانستہ طور پر حفظان صحت سے متعلق تمام اصو
View more
Thu, 27 Aug 2020 18:55:27
عراقی حزب اللہ ملیشیا نے ایک بار پھر ملک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
ملیشیا کے سیکورٹی ذمے دار ابو علی العسکری نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں امریکیوں کو حملوں کا نشانہ بنایا جائے گا۔
ایران نواز عراقی ملیشیا کی جانب سے حالیہ عرصے میں امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے عسکری اڈوں کو کئی بار کیٹوشیا راکٹوں سے نشانہ بنایا جا چکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy