ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    اڈیشہ: ماں اپنے بچے کا گلا دبا رہی تھی، کہا بھوک کی وجہ سے ایسا کیا

    اڈیشہ: ماں اپنے بچے کا گلا دبا رہی تھی، کہا بھوک کی وجہ سے ایسا کیا

    Mon, 17 Aug 2020 12:01:37 
    اڈیشہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کے ذریعہ اپنے 15ماہ کے بچے کو مارنے اور گلا دبانے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا جو وائرل ہو گیا ۔ اڈیشہ کے گوپ علاقہ میں رہنے والے اس شخص نے تھانے میں اپنی بیوی کے خلاف رپورٹ درج کرائی اور پولیس نے اس کی شکایت پر اس کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
    کورونا وائرس: نیوزی لینڈ میں عام انتخابات 17 اکتوبر تک ملتوی

    کورونا وائرس: نیوزی لینڈ میں عام انتخابات 17 اکتوبر تک ملتوی

    Mon, 17 Aug 2020 11:56:47 
    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے پیش نظر عام انتخابات 17 اکتوبر تک کے لئے ملتوی کر دیئے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں عام انتخابات 19 ستمبر کو ہونا تھے۔
    یو اے ای نے اسرائیل سےڈیل ایران کی وجہ سے نہیں کی،ترک صدر کی تنقید مسترد

    یو اے ای نے اسرائیل سےڈیل ایران کی وجہ سے نہیں کی،ترک صدر کی تنقید مسترد

    Sun, 16 Aug 2020 19:33:09 
    متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا فیصلہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے نہیں کیا ہے۔اس نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی امن ڈیل پر تنقید مسترد کردی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’یہ ڈیل ایران کے بارے میں نہیں،یہ یو اے ای ، اسرائیل اور امریکا سے متعلق ہے۔‘‘ انھوں نے واضح کیا کہ اس کا کسی
    سعودی عرب: دس لاکھ اونٹوں کی ڈیجیٹل رجسٹریشن مکمل

    سعودی عرب: دس لاکھ اونٹوں کی ڈیجیٹل رجسٹریشن مکمل

    Sun, 16 Aug 2020 18:59:08 
    سعودی عرب میں ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت نے انکشاف کیا ہے کہ "اونٹوں کے ڈیجیٹل ڈیٹا بیس منصوبے" کے آغاز کے بعد سے اب تک مملکت کے مختلف شہروں اور ضلعوں میں دس لاکھ سے زیادہ اوںٹوں کا اندراج ہو چکا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ اختیاری نمبرنگ کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اونٹوں کی لازمی نمبرنگ کے مرحلے کا آغاز ہو گا۔ لازمی نمبرنگ کے مرحلے کے اختتام پر خلاف ورزی کرنے والوں پر مالی جرمانہ عائد کی
    ایردوآن ہمارے دوست مصر کو دشمن بنا دیں گے : ترک اپوزیشن لیڈر

    ایردوآن ہمارے دوست مصر کو دشمن بنا دیں گے : ترک اپوزیشن لیڈر

    Sun, 16 Aug 2020 18:45:16 
    ترکی میں اپوزیشن لیڈر اور ریپبلکن پیپلز پارٹی کے سربراہ کمال قلیچ دار اولو نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی خارجہ پالیسیوں کے حوالے سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اولو کی یہ تنقید ایردوآن کی جانب سے ملک میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی پر کی گئی نکتہ چینی کے جواب میں سامنے آئی ہے۔ ہفتے کے روز کی گئی ٹویٹ میں قلیچ دار اولو نے ایردوآن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "آپ وزارت خارجہ کو معطل کر کے اسے ناکارہ
    ایران کے خلاف پابندیوں کو فعال بنانے کے لیے کام جاری رکھیں گے: ٹرمپ

    ایران کے خلاف پابندیوں کو فعال بنانے کے لیے کام جاری رکھیں گے: ٹرمپ

    Sun, 16 Aug 2020 18:41:16 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے روسی صدر ولادی میر پوتین کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ میں شاید روسی صدر کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کروں۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم انتخابات کے بعد تک انتظار کریں گے۔ ٹرمپ نے نیو جرسی کے بیڈ منسٹر میں واقع اپنے گولف ریزارٹ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف پابندیوں کو
    ترکی نے اجرتی جنگجوؤں کی نئی کھیپ کو دھوکے سے لیبیا پہنچایا: رپورٹ

    ترکی نے اجرتی جنگجوؤں کی نئی کھیپ کو دھوکے سے لیبیا پہنچایا: رپورٹ

    Sun, 16 Aug 2020 18:25:40 
    ترکی کی جانب سے اجرتی جنگجوؤں کو مختلف طریقوں سے لیبیا منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شامی گروپوں کے بعض عناصر کو مال کا لالچ دے کر اور شام میں ان کے ابتر معاشی حالات سے فائدہ اٹھانے کے بعد اب ایسا نظر آ تا ہے کہ انقرہ نے دھوکہ دہی کے ذریعے اجرتی جنگجوؤں کو منتقل کرنے کا نیا طریقہ تلاش کر لیا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے کچھ روز قبل اجرتی جنگجوؤں کی منتقلی اور آمد و رفت کے حوال
    افغانستان: خاتون مذاکرات کار کابل کے قریب قاتلانہ حملے میں زخمی

    افغانستان: خاتون مذاکرات کار کابل کے قریب قاتلانہ حملے میں زخمی

    Sun, 16 Aug 2020 18:17:45 
    طالبان کے ساتھ بین الافغان مذاکرات کے لیے بنائی گئی افغان حکومتی ٹیم کی خاتون رُکن کابل کے قریب ایک قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئی ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ 45 سالہ فوزیہ کوفی جمعے کی شام پروان صوبے سے دارالحکومت کابل واپس آ رہی تھیں جب نامعلوم مسلح افراد نے کابل کی ایک مارکیٹ کے قریب ان کی گاڑی پر حملہ کیا۔ فوزیہ کوفی افغان پارلیمنٹ کی پہلی خاتون ڈپٹی اسپیکر رہ چکی ہیں اور وہ افغانستان می
     ٹک ٹاک کو 90 روز میں اپنے امریکی اثاثے بیچنے کا حکم

    ٹک ٹاک کو 90 روز میں اپنے امریکی اثاثے بیچنے کا حکم

    Sun, 16 Aug 2020 18:07:03 
    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو چین کی معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکہ میں اپنے ایسے تمام اثاثے 90 روز میں بیچنے کا حکم دیا ہے جن سے ٹک ٹاک کے بزنس میں مدد مل سکتی ہے۔صدر ٹرمپ کے انتظامی حکم میں کہا گیا ہے کہ مستند ذرائع سے حاصل شدہ معلومات کے بعد امریکہ کی قومی سلامتی کو خطرات سے بچانے کے لیے یہ کارروائی کرنی پڑی۔صدر ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے یہ کہتے ہوئے چین سے تعلق