Sat, 18 Jan 2020 12:26:42
اتر پردیش کے کانپور میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک نابالغ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے ملزمین نے متاثرہ کی ماں کو اس قدر بے رحمی سے پیٹا کہ وہ موت کی نیند سو گئی۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 10:44:35
دہلی میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہرہ دن بہ دن تیز ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) انل بیجل نے ایک انتہائی سخت قدم اٹھاتے ہوئے دہلی پولس کو این ایس اے استعمال کرنے کا خصوصی اختیار دے دیا ہے۔ این ایس اے یعنی نیشنل سیکورٹی ایکٹ کے تحت شبہ کی بنیاد پر اب دہلی پولس کسی کو بھی حراست میں لے سکتی ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 17:28:47
امریکا کی حکمراں جماعت ری پبلیکن پارٹی کے ایک سینیر رہ نما اور سینیٹر ٹام کاٹن نے عراق کے کرکوک میں ایک امریکی فوجی اڈے پرہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہراتے ہوئے تہران کے خلاف فوجی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی سینیٹر ٹام کاٹن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کرکوک میں امریکی اڈے پر حملے کا فیصلہ کن ردعمل ظاہر کرے اور ایرا
View more
Sun, 29 Dec 2019 17:22:14
عراق کے نیم سرکاری ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی طرف سے ہفتے کے روز جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں تین ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران اب تک کم سے کم 490 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں جنوبی شہروں اور بغداد میں ہوئیں۔خیال رہے کہ عراق میں یکم اکتوبر سے عوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب حکومت کی بدانتظامی، کرپشن اور بے روزگاری کے خلاف لوگ سڑکوں پرنکل آ
View more
Sat, 28 Dec 2019 20:14:21
شہریت ترمیم قانون اور این آرسی-این پی آر کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔مظاہرین کو روکنے کے لئے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پولیس انتظامیہ تمام طریقے اپنا رہی ہے۔اسی سلسلے میں ملک کے کئی شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس بھی بند کی گئی ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 20:06:40
ملک بھر میں شہریت قانون کے خلاف مزاحمت جاری ہے۔گزشتہ ہفتے ملک کے کئی ریاستوں میں اس کی مخالفت میں پرتشدد مظاہرے ہوئے تھے۔میرٹھ میں بھی تشدد کے کئی واقعات سامنے آئے تھے۔اب وہاں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں ایس پی سٹی اکھلیش نارائن سنگھ دوسرے فرقہ کے لوگوں کو دھمکاتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 20:02:52
اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) اور قومی شہری رجسٹر (این آرسی) ایک ہی سکے کے دو پہلوہیں۔اویسی کے اس دعوے سے ایک دن پہلے ہی مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے واضح کیا تھا کہ ان دونوں میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ اویسی نے دعویٰ کیاہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ این پی آر اور این آرسی کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ این پی آر اور این آرسی ایک ہی سکے کے دو پہلو ہ
View more
Sat, 28 Dec 2019 19:55:53
کانگریس کے سابق صدر اور وایناڈ سے ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی آج گوہاٹی میں شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔نظر ثانی قانون کی مخالفت میں گزشتہ دنوں آسام میں کافی تشدد ہواتھا۔جس کے بعد ہفتہ کوراہل گاندھی نے گوہاٹی میں ریلی کی۔راہل گاندھی نے مودی حکومت اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ آر ایس ایس پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ آسام کے نوجوان اس قانون کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، باقی جگہوں پر ن
View more
Sat, 28 Dec 2019 19:52:09
28 دسمبر کے دن کانگریس نے اپنے یوم تاسیس پرممبئی میں بی جے پی حکومت کے خلاف بھارت بچاؤ، آئین بچاؤ کا نعرہ لگاتے ہوئے احتجاجی مارچ نکالا۔احتجاجی مارچ میں کانگریس کے سینئر لیڈر ملکا ارجن کھڑگے، مہاراشٹر کانگریس کے صدر بالا صاحب تھوراٹ، مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ رہے پرتھوی راج چوہان اور اشوک چوہان بھی موجود رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy