Tue, 22 Oct 2019 17:44:52
متحدہ عرب امارات میں طالب علم کے والد کا استاد کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا، ٹیچر نے دھمکانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
View more
Tue, 22 Oct 2019 17:39:41
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عوام کی جانب سے بھرپور اعتماد اور الیکشن میں بھاری اکثریت میں ووٹ دینے پر شکریہ ادا کیا۔
View more
Tue, 22 Oct 2019 17:32:26
زمبابوے میںخشک سالی سے گزشتہ دو ماہ کے دوران 55 ہاتھی ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق پانی اور خوراک کی قلت کے سبب جنگلی جانور دوسرے علاقوں کی جانب منتقل ہورہے ہیں۔
View more
Tue, 22 Oct 2019 17:30:01
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے باور کرایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ضرورت پڑنے پر ترکی کے خلاف طاقت کے استعمال کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
View more
Tue, 22 Oct 2019 17:27:11
شمالی شام میں کردوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر ترکی کے حملے کے بعد انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اگرچہ فوجی کارروائی کی مدت زیادہ طویل نہیں رہی تاہم ترکی کی فوج اور مسلح ملیشیاؤں کی جانب سے مرتکب جرائم نے اقوام متحدہ کو مجبور کر دیا کہ وہ کردوں کے خلاف ممکنہ جنگی جرائم کی سرکاری تحقیقات کا آغاز کرے۔
View more
Tue, 22 Oct 2019 17:23:11
لبنان میں سرکاری فوج پیر کی شب بیروت کے داخلی راستوں پر تعینات کر دی گئی تا کہ دارالحکومت کے وسط میں مظاہرین کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
View more
Tue, 22 Oct 2019 17:19:16
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزيز نے پیر کے روز امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر سے ملاقات کی۔ ایسپر مملکت کے دورے پر ریاض آئے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Oct 2019 17:15:35
لیبیا میں (فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی) قومی فوج کے لڑاکا طیاروں نے منگل کی صبح دارالحکومت طرابلس کے معیتیقیہ ہوائی اڈے کے عسکری حصے پر حملہ کرتے ہوئے ہتھیاروں اور ترکی کے ڈرون طیاروں کے گوداموں کو نشانہ بنایا۔ یہ گودام وفاقی حکومت کی فورسز کے شانہ بشانہ لڑنے والی مسلح ملیشیاؤں کے زیر استعمال تھے۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 17:27:58
شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے کمانڈر مظلوم عبدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے شام کے علاقے راس العین سے اپنی تمام فورسز کو نکال لیا ہے۔ العربیہ نیوز چینل کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ترکی نے فائر بندی کے سمجھوتے کی پاسداری نہیں کی اور وہ اب تک حملے کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy