Mon, 09 Jun 2025 18:18:07
مرکزی وزارت داخلہ نے شہر میں ہوئے ہندوتوا وادی راوڈی شیٹر سُہاس شیٹی قتل کی تحقیقات نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے حوالے کی ہے۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 19:20:55
4 جون 2025 کو بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر آر سی بی کی آئی پی ایل 2025 میں پہلی فتح کے جشن کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس میں 11 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد کرناٹک ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی سماعت شروع کی۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 18:02:33
رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے اپنی آئی پی ایل جیت کی تقریب کے دوران پیش آئے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 17:54:29
کرناٹک پبلک سروس کمیشن (KPSC) کی جانب سے جاری کردہ 384 گزٹیڈ پروبیشنری عہدوں کی بھرتی سے متعلق اعلامیہ کو کرناٹک ایڈمنسٹریٹیو ٹریبونل (KAT) نے منسوخ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ 28 مئی کو جسٹس آر بی بودیہال (چیئرمین) اور ایڈمنسٹریٹو ممبر راگھویندرا اورادکر پر مشتمل بینچ نے سنایا۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 13:38:14
بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بدھ کے روز پیش آئے افسوسناک بھگدڑ کے واقعے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 33 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کی آئی پی ایل 2025 جیت کا جشن منانے کے لیے ہزاروں کرکٹ شائقین اسٹیڈیم کے اطراف جمع ہو گئے تھے۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 12:56:19
محکمہ موسمیات نے اتر کنڑا سمیت ریاست کے 20 سے زائد اضلاع کے لئے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے ان علاقوں میں جنوب مغربی مانسون کی بارش کا سلسلہ آج سے تیز ہو جائے گا ۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 12:48:23
بین الاقوامی بُوکر انعام یافتہ ممتاز کنڑا مصنفہ بانو مشتاق نے کہا ہے کہ انگریزی نہ آنا کبھی ان کے لیے احساسِ کمتری کا باعث نہیں بنا۔ انہوں نے کہا کہ خود اعتمادی اور اپنی زبان پر عبور ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے۔ وہ آج کرناٹک میڈیا اکیڈمی اور پریس کلب بنگلورو کے اشتراک سے کبّن پارک میں منعقدہ ایک اعزازی مکالماتی پروگرام سے خطاب کر رہی تھیں۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 12:31:10
چنا سوامی اسٹیڈیم کے قریب آئی پی ایل کی جیت کا جشن ایک المناک سانحے میں تبدیل ہو گیا، جب بھگدڑ میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس واقعے پر نہ صرف عوامی غم و غصہ سامنے آیا ہے بلکہ کرناٹک کی سیاست میں بھی گرما گرمی پیدا ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 11:36:09
کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں آئی پی ایل فتح کے جشن کے دوران چِنّاسوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس میں 11 افراد جاں بحق اور 47 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریاستی حکومت نے اس افسوسناک واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے، اور مہلوکین کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy