Sun, 15 Jun 2025 18:42:49
کرناٹک میں بائیک ٹیکسی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں، جیسے اولا اور اوبر، کو جزوی راحت ملی ہے، کیونکہ ہائی کورٹ نے ریاست بھر میں بائیک ٹیکسیوں پر مکمل پابندی لگانے کے سنگل جج کے حکم پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 14 Jun 2025 19:09:31
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کلیان کرناٹک کی ترقی کے لیے کانگریس حکومت کے اقدامات کا بھرپور ذکر کرتے ہوئے اسے پارٹی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی قیادت میں کانگریس حکومت نے آئینی ترمیم کے ذریعے دفعہ 371-J نافذ کیا، جس سے کلیان کرناٹک کو آئینی شناخت ملی اور خصوصی مراعات فراہم ہوئیں۔
View more
Sat, 14 Jun 2025 18:33:12
وجیاپورہ ضلع کے بساونا باگے واڈی علاقے میں ہفتہ، 14 جون 2025 کو شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا، جس سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ لکشمی نگر جیسے علاقے جو شہر کے مضافات میں واقع ہیں، وہاں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا اور کئی لوگ پھنس گئے۔
View more
Sat, 14 Jun 2025 11:24:49
کرناٹک میں سدارامیا قیادت والی کانگریس حکومت ایک بار پھر اپنے مستقل ووٹ بینک یعنی مسلمان اور پسماندہ طبقات کے ساتھ انصاف کرنے کے بجائے طاقتور ذاتوں کے دباؤ میں فیصلے کرتی نظر آ رہی ہے۔
View more
Sat, 14 Jun 2025 10:57:53
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے دہلی میں 16ویں مالیاتی کمیشن کے ساتھ ایک اہم ملاقات کے دوران ریاست کے لیے انصاف پر مبنی مالیاتی شراکت داری اور مرکزی محصولات میں جائز حصہ دینے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ترقی یافتہ ریاستوں کو سزا نہیں بلکہ ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، کیونکہ وہ قومی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔
View more
Sat, 14 Jun 2025 10:53:15
کرناٹک میں اقلیتی طلبہ کی تعلیمی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی اقلیتی کمیشن نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ حالیہ ایس ایس ایل سی (دسویں جماعت) امتحانات میں اقلیتی طلبہ کی کارکردگی اطمینان بخش نہ ہونے کی بنا پر کمیشن نے ایک سات رکنی ماہرین کی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کا مقصد اقلیتوں کی تعلیمی حالت کا تفصیلی جائزہ لینا اور بہتری کے لیے قابل عمل تجاویز پیش کرنا ہے۔
View more
Fri, 13 Jun 2025 16:33:45
کرناٹک کے ضلع بنگلورو رورل کے ہوسکوٹے تعلقہ میں جمعہ کی صبح ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں دو کم سن بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے ہیں
View more
Thu, 12 Jun 2025 17:43:29
کرناٹک ہائی کورٹ نے 12 جون 2025 کو بینگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر پیش آئے بھگدڑ واقعہ کے سلسلے میں گرفتار رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے مارکیٹنگ ہیڈ نکھل سوسالے سمیت ڈی این اے انٹرٹینمنٹ نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ کے تین دیگر اہلکاروں کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس ایس آر کرشنا کمار کی صدارت والی سنگل بینچ نے حکم دیا کہ تمام ملزمان اپنے پاسپورٹس عدالت میں جمع کرائیں۔
View more
Thu, 12 Jun 2025 17:33:08
ریاستی حکومت نے 248 پولیس اہلکاروں کو ایک نو تشکیل شدہ فرقہ وارانہ تشدد کنٹرول فورس میں تعینات کیا ہے جس کا مقصد ریاست کے ساحلی اور ملناڈ علاقوں میں انتقامی ہلاکتوں اور فرقہ وارانہ بدامنی کے سلسلے کو روکنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy