Tue, 03 Jun 2025 21:22:12
عیدالاضحی کے پیش نظر کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں،
View more
Tue, 03 Jun 2025 20:10:26
تمل ناڈو کے ممتاز اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے اپنی حالیہ متنازعہ بیان پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”کنڑا زبان تمل سے پیدا ہوئی ہے۔“ اس بیان پر کرناٹک میں شدید ردعمل سامنے آیا، اور ان کی نئی فلم ’تھگ لائف‘ کی ریلیز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔
View more
Tue, 03 Jun 2025 18:25:37
کرناٹک سے بچوں کی گمشدگی سے متعلق تشویشناک صورتحال سامنے آئی ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ ریاست میں نابالغوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بنگلورو مرر کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ریاست بھر میں تقریباً 13 ہزار بچے لاپتہ ہوئے ہیں،
View more
Tue, 03 Jun 2025 17:24:23
تمل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار اور سیاست میں قدم رکھنے والے کمل ہاسن ایک مرتبہ پھر تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں ایک بیان کے دوران انہوں نے تمل زبان کو کنڑ زبان کی "ماں" قرار دیا، جس پر کرناٹک میں شدید ردعمل دیکھنے کو ملا ہے۔ اس بیان نے ریاست میں تہلکہ مچا دیا ہے اور نہ صرف عوام بلکہ کئی کنڑ اتنظیمیں اور سیاسی حلقے بھی سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ یہ معاملہ اب کرناٹک ہائی کورٹ تک پہنچ چکا ہے۔
View more
Tue, 03 Jun 2025 11:24:02
ریاست کرناٹک میں صحت کی خدمات کو عوام کے دروازے تک پہنچانے کے مقصد سے ریاستی حکومت نے اپنی منفرد پہل 'گروہا آروگیہ' اسکیم کو پوری ریاست میں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت 30 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو 14 غیر متعدی بیماریوں کی مفت جانچ اور علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
View more
Mon, 02 Jun 2025 17:26:39
ریاست کرناٹک میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری موسلا دھار بارش کے بعد اب موسم میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ آئندہ چند دنوں کے دوران ریاست میں بارش کی شدت میں کمی آئے گی اور 8 جون تک صرف ہلکی یا معمولی بارش کے امکانات ہیں۔
View more
Mon, 02 Jun 2025 13:27:16
ضلع بیلگاوی کے سنتی بستواڈا دیہات کی ایک مسجد میں پیش آئے قرآنِ مجید کو نذر آتش کرنے کے افسوسناک واقعے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے کرناٹک حکومت نے اس معاملے کی تفتیش ریاستی کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) کے حوالے کر دی ہے۔ یہ فیصلہ عوامی جذبات، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Jun 2025 19:32:06
کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف کارروائی کے تحت لوک آیوکتہ حکام نے ہفتہ کے روز ریاست کے مختلف اضلاع میں سرکاری افسران کے ٹھکانوں پر بیک وقت چھاپے مارے۔ یہ کارروائی آمدنی سے زائد اثاثوں کے سلسلے میں کی گئی۔
View more
Sun, 01 Jun 2025 13:05:39
دکشن کنڑا، اڈپی اور اتر کنڑا جیسے ساحلی اضلاع میں پیش آ رہے ناخوشگوار واقعات کے تعلق سے حقائق کا پتہ لگانے اور حالات کا جائزہ لینے کے لئے کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی نے ایک وفد تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy