Sat, 03 Oct 2026 00:36:02
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے اور انتخابی فہرستوں کی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے خلاف جمعہ کو نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے پہنچنے والے 700 سے زائد افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 17:31:25
اکتوبر ماہ کے پہلے ہی دن ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ نے عام لوگوں کو ایک بار پھر مہنگائی کا جھٹکا دیا ہے۔ قیمت میں یہ اضافہ کمرشیل ایل پی جی سلنڈر میں کیا گیا ہے، لیکن اس کا اثر عام لوگوں کی جیب پر بھی پڑنا لازمی ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 17:26:48
ایس آئی آر میں مبینہ بے ضابطگی کے خلاف اپوزیشن لیڈران لگاتار آواز اٹھا رہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی دن بہ دن زور پکڑتا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 12:12:20
ہندوستانی پائلٹ کیپٹن اسمیت مچھر کو فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 میں چاقو مارے جانے کے باوجود طیارے کو ہائی جیک کرنے کی مبینہ کوشش کو روکنے میں کامیاب رہا اور شدید زخمی ہونے کے باوجود، ۱۷۴؍ جانیں بچائیں۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 11:23:19
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو سماجی انصاف اور برابری کا مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا پورا نظام تعلیم سے نفرت کرتا ہے، کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ طلبہ سوچیں یا سوال کریں۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 11:10:55
اجین کی شاہی مسجد کے کچھ حصوں کو سڑک چوڑی کئے جانے کی غرض سے منہدم کیا جانا تھا۔ اس معاملے کو لے کر مقامی افراد نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا ، جس پر پولیس نے مظاہرین پرلاٹھیاں چلائی اورآنسو گیس کے گولے داغے ۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 11:00:08
قومی راجدھانی دہلی میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کو لے کر دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے طلبہ نے اپنا احتجاج تیز کر دیا ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 10:56:55
دیوالی سے قبل پٹاخوں کے استعمال سے متعلق معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پورے ملک میں پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کے بجائے مذہبی جذبات اور صحت و ماحول سے متعلق خدشات کے درمیان توازن قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 10:51:10
اکتوبر ماہ کا آغاز ملک میں کئی بڑی تبدیلیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ان تبدیلیوں کا اثر ہر گھر اور ہر جیب پر دیکھنے کو ملے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy